Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜

Ahmed-Faraz
 

اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی😂

Ahmed-Faraz
 

تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہوا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا
Parveen Shaakir

Ahmed-Faraz
 

وہ تیرا اک وعدہ محسن کہ ہم کبھی جدا نہ ہونگے
وہ قصہ میں سبھی کو سنا کر مسکراتا ہوں

Ahmed-Faraz
 

کوئی زنجیر نہیں پھر بھی گرفتار ہیں ہم
کیا خبر تھی کہ تمہیں ہنر بھی آتا ہے

Ahmed-Faraz
 

حرف تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی

Ahmed-Faraz
 

خود کلامی بھی عجیب ہوتی ہے
خود سے باتیں اور تیری باتیں

Ahmed-Faraz
 

اک شخص پابند کر گیا مجھے لمحوں کی قید میں
آنکھوں میں اپنی یاد کے پہرے بیٹھا گیا

Ahmed-Faraz
 

کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتا ہے جسے برباد کرنا ہو

Ahmed-Faraz
 

رواج تو یہی ہے دنیا کا مل جانا بچھڑ جانا
تم سے یہ کیسا رشتہ ہے نہ ملتے ہو ، نہ بچھڑتے ہو

Ahmed-Faraz
 

نہ کر سکے ہم سوداگروں سے دل کا سودا
لوگ ہمیں لوٹ گئے ،وفا کے دلاسے دیکر

Ahmed-Faraz
 

میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو

Ahmed-Faraz
 

مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے

Ahmed-Faraz
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع ہے 😂😂

Ahmed-Faraz
 

نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے 😥😂😂

Ahmed-Faraz
 

اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی
مفت مشورے 😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں
وہ کتابوں میں ہیں
یا قبرستانوں میں ہیں 😅😅😅

Ahmed-Faraz
 

جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی
😕😕😕😂😂😂
دسّو مینوں 😩😩😩

Ahmed-Faraz
 

کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ 😂😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

ہم پاکستانی بہت امیر ہیں
لعنت وی لاکھ لاکھ کی دیتے ہیں
😂😂😂✋✋✋