اگر امی کہیں تو موبائل رکھ دیا کریں
یاد رہے پاؤں میں جنت کے ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے 😂😂😂
استاد بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟
بچہ کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم
شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں
اور وہ بے غم ہو جاتی ہے
😂😂😂
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
خیال یار میں نیند کا تصور کیسا
آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی
میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا
میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا
یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا
عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم
تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح
ہم وقت کی رفتار سے بدلنے والے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.
ہم بھی گھر سے منیر تب نکلے
بات اپنوں کی جب سہی نہ گئی
ہُوا اب جو رابطہ تو اس کو بتاؤں گا
تیرا نہ ملنا تیرے چھوڑ جانے سے بہتر ہے
آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں۔۔
ان دنوں کا۔۔۔جب تم ہمارے تھے۔۔
حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی
دوستی سچی ہونی چاہئے..!
پکی تو سڑکیں بھی ہوتیں ہیں..!😊😊
چھوڑنا ہی تھا تو کوئی اور وجہ بتاتی
باجا تو تیرا بھائی بھی بجا رہا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain