Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

ترس جاؤ گے میرے دیدار کو 😔
😄🤫
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو😂😂

Ahmed-Faraz
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کل ایک لڑکی کو "بہن جی" بول دیا۔۔
لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝
تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا " #آپی بولا کرو"۔۔😣😣🙄😑😑😑😑😑😜😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

😕😕ٹھرکیو کی وجہ سے لڑکیاں
میرے جیسے
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں 😢😢😢😂😂

Ahmed-Faraz
 

پاکستان کے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز نرس پہ
مرتے ہیں😄اور مریض فرش پہ😂😂
#

Ahmed-Faraz
 

کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح
Good night all

Ahmed-Faraz
 

کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا

Ahmed-Faraz
 

اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ
جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں

Ahmed-Faraz
 

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر

Ahmed-Faraz
 

آج جواب بھی دینے کی نہیں فرصت
کبھی سلام سے پہلے سلام کرتے تھے

Ahmed-Faraz
 

یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں احمد
کسی کو دکھ تو نہیں ہو گا ہم سے بچھڑنے کے بعد

Ahmed-Faraz
 

Koshish kya karein ke ap se log tang na hon....

Ahmed-Faraz
 

Achaa kuch log تصدیق شدہ #Beghairat + #Bd'tameeez hoty hyn 😠

Ahmed-Faraz
 

Kuxh logo ko ezzat do to unhy hzm nh hoti😕

Ahmed-Faraz
 

Good evening.😋
Namaz prh lii...??

Ahmed-Faraz
 

Kahn gay achhy log??
.l5.l5

Ahmed-Faraz
 

اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے
🙈🙈😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی
😳😳😳😳😂

Ahmed-Faraz
 

ٹیچر :
?بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے
😝😝😝

Ahmed-Faraz
 

سعد :یار انسان کی جہاں عزت نا ہو وہاں سے اس کو چلے جانا چاہیے
اکرم :کیسی باتیں کرتے ہو یار اب میں اپنے گھر بھی نا جاؤں
😦😦😛😛😛😛

Ahmed-Faraz
 

ماموں ماموں کہہ کر لپٹ گۓ وہ بچے
جن کی ماں جانو جانو کہہ کر لپٹتی تھی
😢😢😂😂😂😂