Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

غالب بُرا نہ مان جو واعظ بُرا کہے
ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے۔

Ahmed-Faraz
 

درد ہو دِل میں تو دوا کیجیے
دِل ہی جب درد ہو تو کیا کیجیے۔

Ahmed-Faraz
 

میں چاہتاہوں کہ اک حسین لڑکی
میرے عشق میں خود کشی کرلے۔
😂😂

Ahmed-Faraz
 

کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے ۔

Ahmed-Faraz
 

اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے

Ahmed-Faraz
 

مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟

Ahmed-Faraz
 

اِک تیری برابری کے لئے
خو د کو کتنا گِرا چُکا ہوں میں
Jaun Elia Poetry....

Ahmed-Faraz
 

سو چتا ہوں کبھی کبھی یوں ہی
آخر ہرج کیا تھا،اسے منا نے میں
Jaun Elia

Ahmed-Faraz
 

میرے اندر ہی تو کہیں گم ہے
کس سے پوچھوں ترانشاں جاناں۔

Ahmed-Faraz
 

آج وہ پڑھ لیا جس کو پڑھانہ جاسکا
آج کسی کتاب میں کچھ بھی لکھاہوانہیں۔

Ahmed-Faraz
 

دوست ایسے بناؤ جو دکھ میں ہمدرد
اور خوشی میں خسرے بن جائیں..
😂😂😜😝😛😅😉

Ahmed-Faraz
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے 🦉🦉.
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔😥😕😕😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😢😢😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

اس نے کہا تمہارے کرتوت کالے ہیں
میں نے کہا تمہارے پاؤں کی طرح
😜😜😝😝😜

Ahmed-Faraz
 

😬😬لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
😝😝😝 امی: اور میری چپل اینٹی وائرس

Ahmed-Faraz
 

مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂

Ahmed-Faraz
 

😕کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے
بندہ کریم لگا لے...
💟 دل بهى مطمئن
😁😁😁 اور رنگ بھی چٹا

Ahmed-Faraz
 

دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂

Ahmed-Faraz
 

شادی سے ایک دن پہلے ہونے والی بیوی کا میسج آیا سوری ” ہماری شادی نہیں ہوسکتی کیونکہ میری شادی کہیں اور فکس ہو گئی ہے “ دولہا تو ٹینشن میں آگیا تھوڑی دیر بعد پھر میسج آیا سوری”غلطی سے آپکو میسج بھیج دیا” دولہا پھر ٹینشن میں آگیا
😂😂😂😂