Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

استاد ، شاگرد سے:جملے میں استعمال کرو، 'اتفاق سے
شاگرد: اتفاق سے ، میرے امی ابو کی شادی ایک ہی دن ہوئ تھی۔

Ahmed-Faraz
 

بیوی: آپ مجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں؟ شوہر: بہت
بیوی: کیا مطلب؟
شوہر: مطلب یہ کہ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں
بیوی: پھر بھی کچھ تو بتاؤ ناں، اگر میں مر گی تو تم کیا کرو گے؟
شوہر: مجنوں ہو جاؤں گا پاگل ہو جاؤں گا۔
بیوی: کیا تم دوسری شادی تو نہیں کرو گے ناں؟ شوہر: پاگل انسان کا کیا بھروسہ کچھ بھی کر سکتا ہے!!!

Ahmed-Faraz
 

بیوی: میں چاہتی ہوں کہ کراچی میں کوئی چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو۔ شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمھارے نام پر پہلے سے ہیں بیوی: خوشی سے بولی ، وہ کونسی؟ شوہر: ناگن چورنگی ، بھینس کالونی۔۔۔۔😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀😂

Ahmed-Faraz
 

استاد (شاگرد سے) ” بھائ چارہ کو جملے میں استعمال کرو۔
شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائ دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے
کہا کہ بھائ چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے”
😝😝😝😝

Ahmed-Faraz
 

استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟ پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔
استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔

Ahmed-Faraz
 

ٹیچر پپو سے : اس شعر کی تشریح کرو ” کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہؤۓ سورج کو زرا دیکھ” پپو: اس شعر میں شاعر انتہائ مشکل الفاظ میں کہ رہے ہیں کہ ” گڈ مارننگ”
😳😳😜😜😜

Ahmed-Faraz
 

ٹیچر: کل اگر ھوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی
سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لے آؤنگا 😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

ایک سردار جلیبیاں بیچ رہا تھا
اور آواز لگا رہا تھا آلو لے لو، آلو لے لو۔
ایک آدمی نے پوچھا، سردار جی ، یہ تو جلیبیاں ھیں۔
سردار: چپ ہو جاؤ، ورنہ مکھیاں آ جائیں گی۔😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔
دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔😛😏😏😏

Ahmed-Faraz
 

ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے
ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال ..کی لگنے لگے گی
دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب
جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے!!!😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

ڈاکٹر نے نیا نیا کلینک کھولا۔
تھوڑی دیر بعد ایک آدمی آیا تو ڈاکٹر نے خود کو مصروف دکھانے کیلۓ فون کا رسیور اٹھایا اور کافی دیر لگے رہنے کے بعد آدمی سے بولا: ” جی فرمایۓ کیا ہوا؟”
آدمی: میں “پی ٹی سی ایل” سے آیا ہوں، اگر بات ختم ہو گئ ہو تو کنکشن ایکٹو کر دوں؟”۔۔۔
😛😛😝😜😜😜

Ahmed-Faraz
 

پاگل: ڈاکٹر صاحب، میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔ آپ اس کا علاج کریں۔ ڈاکٹر: کون سے حصے پر؟ پاگل: دانت پر!!!😑😑😑😯😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

ڈاکٹر مریض سے ، آپ کو جب سردی سے بخار چڑھتا ہے تو کیا دانت بھی کٹ کٹ بجتے ہیں ؟
مریض ،” معلوم نہیں، جناب ! کیوں کہ
مارے دانت تو رات کو میز پر رکھے ہوتے ہیں
😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

میرے دانت میں کیڑا تھا
ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ
ایک ہفتہ چائے رَس کھایا
پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا کیڑا باہر نکلا اور بولا “رَس مک گئے نے؟”
😡😡😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

بوڑھا مریض: ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے
ڈاکٹر: یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے
مریض:‘مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے
😳😳😝😝😝

Ahmed-Faraz
 

بکری کی محبت بکری ‘ مجھے تم سے پیارہے بکرا ‘ اب کیا فائدہ اب تو بڑی عید آنے والی ہے😜😜

Ahmed-Faraz
 

بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!
😕😕😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔
شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو سکتی۔😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے