قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔
میرے اعمال پہ ملتا تو بھو کا رہتا
میری اوقات سے بڑھ کر وہ خدا دیتا ہے۔
مکا نو ں کے بنا نے میں عمر ختم کر رہا ہے
بسیں گے دوسرے اور حساب دے گا تُو۔
میرا حُسین میری چشمِ تر میں رہتا ہے
عجیب شاہ ہے غریبوں کے گھر میں رہتاہے۔
دوسرے عشرے کا دوسرا جمعہ مبارک 😊
یقین ایسا ہو کے سامنے سمندر ہو اور تم کہو کے راستہ میرا اللہ بنائے گا
حضرت ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ہر رمضان کے آخری دس دن اعتکاف فرمایا کرتے تھے ۔لیکن جس سال آپ کے وصال ہو ا آپﷺ نے بیس دن اعتکاف فرمایا۔
(سنن ابوداوٗد:2466)(صحیح بخاری:2044)
حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ رسولﷺ مسجد میں اعتکاف میں ہوتے ‘آپ جحرے میں سے اپنا سر میری طرف کر دیتے اور میں آپﷺ کا سر دھو دیتی ۔
(سنن ابو داوٗد:2469)
ام المومنین سیدنا عائشہؓ سے مروی ہے کہ جب رمضان کا(آخری)عشرہ شروع ہوتا‘تو نبیﷺ راتوں کو جاگتے‘اپنی کمرکس لیتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگاتے۔
(سنن ابو داوٗد:1376)(صحیح بخاری:2024)(صحیح مسلم:1174)
حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے روایت کی کہ رسولﷺ نے فرمایا:
’’تلاش کرو شب قدرسات راتوں میں آخر کی ۔‘‘
(صحیح مسلم:2763)(سنن ابو داوٗد:1385)
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے ،رسولﷺ نے فرمایا’’لیلتہ القدر’’کے ڈھوڈھنے والے کو آخر کی دس تاریخوں میں ڈھونڈھنا چاہیے۔
(صحیح مسلم:2767 )
سیدناابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
’’کجھور مومن کی بہترین سحری ہے۔’’
(سنن ابوداوٗد:2345)
حُسن کی مثا ل محمد ﷺ ہیں لیکن
محمد ﷺ کی مثال کو ئی حسن نہیں۔
Ertughral Ghazi😍
Good night
Namaz Time😊
کس کس نے روزہ رکھا ہے؟؟
دوسرے عشرے کی دوسری سحری مبارک😊
Yhn abi b srdiii h😍
دیتا ہوں میں تو صدا تجھے
ہر پل اے خُدا تجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain