دمادم کی ویلی اور نِکمّی عوام کو میرا سلام
ار طغرل غازی ڈرامہ کون کون دیکھتا ہے؟؟؟؟
سنور جا ئے گی تیری زندگی
دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھو۔
آقا نے دِین دیا تھا بچایا حُسین نے
گردن کٹا کر اپنی وعدہ نبھایا حُسین نے۔
سجدے میں رو رو کر ما نگیں ہیں دُ عا ئیں
تُو بھی پکا ر اُن کو ،دے اُ ن کو ہی صدائیں۔
جب تک کسی شخص کے قریب نا جاؤ اس کی اچھائی یا برائی کا پتہ نہیں چلتا
رحمت کے کھُل جا ئیں گے در ماہِ صیام آ یا ہے
مرادیں آ ئیں گی بھرِ ،ماہِ صیام آ یا ہے۔
حُسن کی مثا ل محمد ﷺ ہیں لیکن
محمد ﷺ کی مثال کو ئی حسن نہیں۔
یہ درس کربلا کا ہے
کہ خوف بس خدا کا ہے۔
تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔
قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔
دل میں کسی اور کو بسا یا نہ جا ئے گا
ذکرِ رسولِ پاک بُھلایا نہ جا ئے گا۔
چراغ توحید کے مصطفی ﷺنے جلائے
آتشِ دوزخ سے انساں مصطفی ﷺ نے بچائے۔
رُتبہ آپ ﷺ کا ہے سب سے عالی
آپ ﷺ ہی ہیں سب کے والی۔۔
دنیا میں سب سے اُونچا میرا نام ہو جائے
اُلفتِ نبی ﷺ میں اگر یہ زندگی تمام ہو جائے۔
فرشتو ں کو تیرے آ گے جھُکایا ہے رب نے
تجھے اشرف المخلو قات بنا یا ہے رب نے۔۔
اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جا ئے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جا ئے۔
تمہارے چہروں پہ ہے دُھول اس قدر
مسلمانوں تم اپنے چہروں کو پہچان نہیں رہے
جب سے میں نے اپنے دل میں محمدﷺ کو بسایا
خو ش قسمت خود کو میں نے سب سے بڑھ کر پایا۔
گھر بار اور سب کچھ لُٹایا حسینؑ نے
تب جا کر ہے بچا یا اسلام کو حسینؑ نے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain