جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا
تم اللہ تعالی کے ذکر میں دل لگا لو
سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لیں گے
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو
😔😔😔
روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے
نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے۔
کیوں یہاں ہر کوئی دنیاوی مفادات نہ ملنے پر موت کو گلے لگانا پسند کرتا ہے
کرنا ہی ہے تو اپنے دلوں کو اللہ کے ذکر سے مالا مال کرو
: خاک سے بنے انسان میں اگر خاکساری نہیں ہو
تو اس کا ہونا یا نہ ہونا بھی خاک ہی ہے
اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا
جا نشینِ سیّد ابرار کی با تیں کریں
مصطفٰے کے پہلے پہلے پیار کی با تیں کریں۔
دل میں کسی اور کو بسا یا نہ جا ئے گا
ذکرِ رسولِ پاک بُھلایا نہ جا ئے گا۔
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕
Tiger Force mein jaany ka kya procedure hai....????
Kisi ko pta hy to bataye...
تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاؤں
ان چراغوں نے میری _______ نیند اڑا رکھی ہے
*خواہش دید___مر چکی اب تو*
*یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو*
جون ایلیاء۔۔!
💔💔💔
جس کے خیال سے---- لبوں پے تبسم چھا جائے
ہائے کیا عالم ہوگا -------اگر وہ روبرو آ جائے🔥😏
اے ہمنشیں نہ چھیڑ حکایاتِ رنگ و بو
مدت ہوئی کہ بھول چکے ہم بہار کو
__
تم کہاں ہوں میرے پاس تو آؤ
میں کہاں ہوں مجھے پتہ تو چلے
#جون_ایلیاء 🔥🔥🔥
تم پہ جچتی ہی نہیں شرمندگی...
اپنی نظریں اٹھاؤ، جاؤ معاف کیا...🔥
🍁🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain