کس قدر سوز و ترنم ۔۔۔چھایا ہے فضا میں ۔۔۔۔
بارش کے ہر قطرے میں ہو جیسے آواز تیری
😶
بارش اور محبت دونوں ہی بہت #یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں #جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
آج موسم کا غرور تو دیکھو
جیسے میرے یار کا دیدار کر کے آیا ہو
بارش میں نظر اتا ہے عکس جمال تیرا
آج پھر بھیگ بیٹھا ہوں تجھے پانے چاہت میں
بارش ہونے پر کسی کو یہ فکر ہوتی ہے چاہے کی ساتہ پکوڑے کہاوں یا چپس
اور کوی یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ
آج پھر گیلی زمین پر سونا پڑے گا
😢😢
بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے ۔
درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتا ہے۔
Happy rainy day ☔
Good morning!
جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو
کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر
😂😂😂
شوہر میں تمھارے ساتھ سوسال تک رہوں گا اور پیارکروں گا
بیوی اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے
😂😂
جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں
😂😂😂😂
کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے
بس اٹھنے بیٹھنے کے انداز بدل جاتے ہیں
😅😅
پرائیویٹ جاب سے چھٹی لینا
کسی کنجوس سے ادھار لینے کے مترادف ہے
😁
کسی بد نصیب کو ہم سے محبت ہو گئی ہے
یہ خبر سن کر ہماری بری حالت ہوگئی ہے
😝😛
وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں
😂😂
لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا
😂😂😂
اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے
😂😂
لڑکوں اپنے ملک کی حفاظت کیا کرو
کیوں کہ تمھاری دلھن بھی یہی سے ملنی ہے
😊😊😅😅
واش روم میں بیٹھ کر بھی ریپلائ کرتا تھا
اسے آج کہتی ہے تم مجھے بھول جاؤ
😂😂😂
کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں
😂😂
اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain