دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂.😂
دوست ایسے بناؤ جو دکھ میں ہمدرد
اور خوشی میں خسرے بن جائیں....😅😉.😜😜
کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے
بندہ کریم لگا لے دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا
😁😁😁
اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا😂
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂.
لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس
😂
تم ایک ایڈمن کی محبت ہو جاناں
زندہ رہو گی ہمیشہ میری پوسٹ میں
😂
ہم چراغوں کو تو تاریکی سے لڑناہے فرازؔ
گل ہوئے پر صبح کے آثاربن جائیں گے ہم۔
تمام عمر اسی کے خیال میں گزری فرازؔ
میرا خیال جسے عمر بھر نہیں آیا۔
کسی سے جُدا ہونا اگر اتنا آسان ہوتا فرازؔ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔
میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔😢
دل منافق تھا، شب ہجرمیں سویا کیسے
اور جب تجھ سے ملا، ٹوٹ کے رویا کیسے۔
اس شخص سے فقط اتناسا تعلق ہے فرازؔ
وہ پریشان ہوتو ہمیں نیند نہیں آتی ۔
اس نے مجھے چھوڑ دیا تو کیا ہوا فرازؔ
میں نے بھی تو چھوڑا تھا سارا زمانہ اس کے لیے۔
نظم دُلہن تھی تیری ، غزل تیری محبوبہ
الوداع احمدفرازؔ ! جاتجھ کو خدا کو سونپا
یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انسان جاناں۔
محبت کے بعد محبت ممکن ہے فرازؔ
پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔
جگ کی بارش سب نے دیکھی۔
من کی بارش دیکھے کون
آے بادل آرام سے آنسو برسا
مُجھ سے زیادہ گہری چوٹ نہیں لگی تُجھے
😢
ہلکی ہلکی بارش
لمبی سڑک
ڈھیر ساری باتیں
تم اور میں
☺ 😘 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain