بہت نایاب ہیں آج کل
میرے جیسے کام سے کام رکھنے والے
😕
نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا ☺
مغرور نہیں بس دور ھو گیا ہوں،
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں...🚶♂
Someone special 💤
ہم آوارہ ہی سہی صاحب
لیکن یقین مانو منافق نہیں
😊 ✌
فکر سے فکر میں فکر کی بات کرتا ہوں
تم فلک کی میں زمیں کی بات کرتا ہوں۔۔۔
تم محسوس کرو گے ہم سے دو باتیں کر کے
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں۔
Ksm se😍
ہم چھین لینگے تم سے یہ شان بے نیازی،😏
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے ۔😎
چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ،
تجھ جیسے حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے
محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜😂
وہ کافی کی طرح سڑی ہوا😂😂😂
میں چاۓ کی طرح نکھرا ہوا
😝😝
اوں توں اک واری ہاں تے بول😂🤣
پاوں 👣👣کالے بھی چلے گیں۔ 😂😂
اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی😂
دوست ایسے بناؤ جو دکھ میں ہمدرد
اور خوشی میں خسرے بن جائیں....😅😉
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😐😐😐😂
بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے 🦉🦉.
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔😥 😰😜😂
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
Faraz
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂😡😜😝
تمھاری زلفوں میں الجھا ہوا ہے😰
محلے کا سلجھا ہوا لڑکا😝😝
اس نے کہا تمہارے کرتوت کالے ہیں
میں نے کہا تمہارے پاؤں کی طرح
😝😝😝
عشق میں کچھ نہیں رکھا بشیر
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے
😂😂😂
😕اے گرمیوں جلدی آؤ
😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain