وہ سب الزام میرےنام کرکے
بچھڑنےکابہانہ چاہتےتھے
سوگ مناؤ صاحب.....!!
ہم اب تمہارے نہیں رہے
ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے رو کر
مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے....
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی..
یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم
بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو کم نہیں ملے ،بس لوگوں سے ھم نہیں ملے
نہ چهیڑو قصہ اے الفت بڑی لمبی کہانی ہے ,
یہ بازی میں خود نہیں هارا کسی کی بات مانی ہے..😕😑
عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣😂
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
وہ چاند 🌙🙈دیکھنے آیا تھا...
میرے بھائیوں نے تارے 🌌دیکھا دیے۔😂😂
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
مالک: آج کا اخبار کہاں ہے...؟ 📰
نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں رہا..😂
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍😁
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے
😘 😂
نہ چهیڑو قصہ اے الفت بڑی لمبی کہانی ہے ,
یہ بازی میں خود نہیں هارا کسی کی بات مانی ہے..😑
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
بس باتیں دل سے کرتے ہیں 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain