شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے
کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟
😂😂😂
ویسے لعنت بھی کیا کمال چیز ہے
ایڈریس نا بھی لکھو تو مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے
😆😆😆
دوسری شادی پر حکومت کی پابندی
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی
سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو
😩😩😩
لوگ دل میں جگہ بناتے ہیں
میں اپنے والے کے دل میں سرنگ بناؤں گی
😂
ایک لڑکی اپنے محبوب سے پوچھنے لگی کے جب تم کو میری یاد آتی ہے تو تم کیا کرتے ہو
لڑکا بولا
میں تمہاری پسندیدہ چاکلیٹ کھا لیتا ہوں
لڑکا اور تم کیا کرتی ہو
لڑکی
میں گولڈ لیف کے دو سگریٹ پی لیتی ہوں
😂
ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ
😴😁
اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔۔
😕😂
اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے
😝😜
تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی
😜😜
ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے😂
سعد :یار انسان کی جہاں عزت نا ہو وہاں سے اس کو چلے جانا چاہیے
اکرم :کیسی باتیں کرتے ہو یار اب میں اپنے گھر بھی نا جاؤں
😂😂
حاجی صاحب بیوٹی پارلر کے ویٹنگ روم میں بیٹھےمیگزین پڑھ رہے تھے کہ ایک خوبصورت عورت آئی، آہستہ سےان کا کندھا دبایا اور بولی آئیے چلتے ہیں!
حاجی صاحب پسینہ پسینہ ہو گئےہڑبڑا کر بولےمَیں شادی شدہ ہوں اور یہاں پارلر میں میری بیوی بھی ساتھ ہے
خاتون نے کہاارےغورسے دیکھو، یہ میں ھوں!
😂tobaah
آج میں نے اپنا دوپٹہ بھر پور فلمی انداز میں لہرایا
یقین جانئے نہ کسی شہزادے کے منہ پر جا گرا
اور نہ ہی کسی کی گھڑی میں پھنسا
الٹا ایک کونے سے پھٹ گیا
😝😝😝
بابا جی فرماتے ہیں ۔
ایمبولنس ہو یابارات دونوں کو جلدی راستہ دے دینا چاہۓ
کیونکہ دونوں ہی زندگی کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں
😂😂
ماموں ماموں کہہ کر لپٹ گۓ وہ بچے
جن کی ماں جانو جانو کہہ کر لپٹتی تھی
😡😡😂😂😂😂
لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے
😂😂
کل امی نے پوچھا عید پہ کیا چاہیے
بے اختیار منہ سے نکلا
دولہن
😴😴😂😂😂
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا
میں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں
غیر ممکن ہے ترے گھر کے گلابوں کا شمار
میرے رستے ہوئے زخموں کے حسابوں کی طرح
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain