مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. ....
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝
: اسی خیال میں گزری ھے شامِ درد اکثر
کہ درد جب حد سے بڑھیگا تو مسکراؤنگا
آپ کے دل میں قید ہیں سانسیں ہماری ❤
دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے ہم😘
ہـــر کســـی کو راس آ جائیــں
اتنـــــــے عــــــــام نہیــں ہــــم
سب ہی تو بدل گے
اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی.
عشق ہونے سے عشق کهونے تک.
: نازنیں،،،،،،،نازآفریں،،،،،،نازک بدن،،،،، نازک مزاج.
۔ غنچہ لب،رنگیں ادا، سیمیں زنخ ،شیریں دہن۔۔.
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے..
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے.
نکل پڑا ھُوں ، کسی بے نشان منزل کو.
فنا کے دشت میں ، سائے کو ھانکتا ھُوا میں..
: محبت کیا ھے اہل علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے
: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى،
عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
وہ شخص مجھے اپنے لفظوں میں سمجھا رہا تھا
اور ہم جیسے ندان محبت سمجھ بیٹے
قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،
انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain