Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
محبت میں کمی کرنا پڑے گی

Ahmed-Faraz
 

سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں
مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا

Ahmed-Faraz
 

اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے

Ahmed-Faraz
 

بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی

Ahmed-Faraz
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں

Ahmed-Faraz
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا

Ahmed-Faraz
 

نگاہ اٹھا کے وہ دیکھیں جو کبھی میری طرف
وہی اک نگاہ میری کائنات ہوتی ہے

Ahmed-Faraz
 

چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا
ختم ھوئ فکر اسے اپنا بنانے کی

Ahmed-Faraz
 

وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔

Ahmed-Faraz
 

نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے

Ahmed-Faraz
 

نہ دل کے جذبات الگ… نہ محبت کے انداز الگ…
.... تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ...

Ahmed-Faraz
 

اکیلے ہم ہی شامل نہیں ایسی جرم محبت میں ………♥
نگاہ جب بھی ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتی تھی �♥♥

Ahmed-Faraz
 

پیار،محبت،ناز،نخرے،ستانا،رولانا،منانا سر آنکهوں پہ
مگر خدارا محبت میں __شامل کوئ تیسرا نہ هو…

Ahmed-Faraz
 

ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻮ ﺭﮐﮭﯿﮯ !

Ahmed-Faraz
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو

Ahmed-Faraz
 

اپنی چوریاں سمجھ رکھا ھے کیا
اور کتنا گھماو گی مجھے

Ahmed-Faraz
 

آج لفظوں نے بھی ۔۔معافی مانگ لی
ہم پہ اپنے درد کا ۔۔بوجھ نہ ڈالو

Ahmed-Faraz
 

اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے
❤ ہم لوٹ آے ہیں محفل میں دوبارہ…

Ahmed-Faraz
 

اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!

Ahmed-Faraz
 

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں
وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ