آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
اتـــنی من مــانیاں اچــھی نہیں ہــو تیں
Sahab ....!
تــم صرف اپــنے ہی نہیں میرے بـــھی ہــو
🙃🙃😉میں مُسکرا بھی پڑا ہوں تو کیوں خفا ہیں یہ لوگ
کہ پُھول ٹُوٹی ہوئی قبر پر بھی کھِلتا ہے
نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞💞
محبوب جسکا بھی ہو بے مشال ہوتا ہے ۔۔۔🌹🌹
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
💔ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی...
وہ بھی تو روز پیار میں کرتے رہے ستم
میں نے بھی اب کی بار کے اچھا نہیں کیا
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
آپ پر شدت سے - پیار آتا ہے
آپ مجھ سے بچ کے رہیئے گا😘
ہمیں عادت نہیں یوں ہر کسی پے فدا ہونے کی 💚
💙 تیرا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے
میری خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم__!!
نہ جانے یہ لوگ کیوں مجھے مغرور سمجھتے ہیں!!l. 💖💖
💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں💕
💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں💕
ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ
Yaar
جو کہہ گئے دل ہی توڑا ہے کونسی جان لے لی💔
بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
💔
ہمیں شاعری تو نہیں آتی
مگر ڈیپی دیکھنااچھی آتی
پوسٹ تو نہیں ہے اچھی
لیکن تمہاری ڈی پی بہت اچہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain