❤ زندگی میں ھم جیتے ھیں بڑی شان سے ❤
❤ تب ھی تو جلتے ھیں لوگ ھمارے نام سے❤
ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا#غم#چلےجانا
#میں_ڈوب_رہاہوں_ابھی_ڈوبا_تونہیں_ہوں
#ہرظلم_تیرا_یاد_ہےبھولا_تونہیں_ہوں
اےوعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں
لفظ کہہ رہے تھے اُس کے آؤنگا وآپس
لہجہ اُس کا ، آخری ملاقات جیسا تھا
باباجی کہتے ہیں کہ نظر ہمیشہ نیچی کر کے چلا کرو😇😇
اس سے زمین پر پڑے پیسے نظر آجاتے ہیں🤣🤣🤣😂😂
فریاد کر رہی ہیں ترسی ہوٸی نگاہیں
دیکھے ہوۓ کسی کو بہت دن گزر گٸے
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا 😔
رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو،❣
رشتے بنانے سے بھی گریز کیجیے
حُسن ہوتا نہیں حٙسینوں میں
انکے رخ کی زکٰوة ہوتی ہے
اگر سارا جہا ں بھی میرا ہو تا
تب بھی ہم صر ف تیرے ہوتے۔
یہ زندگی تیرے ساتھ ہو،
یہ آرزو دن رات ہو،
میں تیرے سنگ سنگ چلوں،
تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو،
- 🥰💕_"~
- میرا دل ڈھونڈتا ہے تمھیں 🔥
میری دھڑکنوں کا مسٸلہ ہو تم _ ❣
_______ J α η Ə 👑💋♡••°~
اِتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گُزر گاہِ حیات.____!!!
!!_Merii__Jaaan_!!
تُم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ھوتا.____!!!
❤️❤️
#نا کر "#غرور" اتنا اپنے ______#نشے پہ... اے__#شراب
#تجھ سے زیادہ "#نشہ"رکھتی ھیں #میرے یار کی انکھیں
وہ مجھے خواب میں مِلتا ہے۔۔۔۔یہی کافی ہے
میں اُسے سامنے دیکھوں گا ۔۔۔تو مر جاٶگا۔۔۔۔🍁
اگر میں مر جاؤں تو ایک آنسو بھی مت گرانا
بس خاموشی سے قرآن اٹھانا اور پڑھتے جانا ❤❤
تم جیت گئے ہم ہارے 😊
ہم ہارے اور تم جیتے 💔✌
میں ان سے کر رہا تھا تصور میں گفتگو
دنیا سمجھ رہی تھی کہ دیوانہ ہو گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain