Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

کیا خبر تم نے کس روپ میں دیکھا مجھے
میں کہیں پھتر ،کہیں موتی، کہیں آئینہ تھا

Ahmed-Faraz
 

اللّه واسطے نال ٹرایا کر
کوئی پُچھّے آکھیں نوکر اے 🙏😴

Ahmed-Faraz
 

میں نے پوچھا تھا پیار ہے کتنا؟
اس نے شہہ رگ میں دانت گاڑ دیۓ

Ahmed-Faraz
 

میرا آنچل دامن رنگ دے،
موہے خود سا کر دے مورے رنگریزہ!
⁦❤️⁩🔥

Ahmed-Faraz
 

یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں
آنکھیں نہیں رہی کہ تماشہ نہیں رہا

Ahmed-Faraz
 

الجھے ھوے ھیں زوال زندگی میں آج کل کوئی یہ نا سمجھے کہ کسی سے تعلق نہیں رھا

Ahmed-Faraz
 

اک تیری کمی کا ازالہ کرنے کے لیے
میں نے کتنا کم ظرفوں کو منہ لگایا۔

Ahmed-Faraz
 

تاکید ہے کہ "راز محبت" عیان نہ ہو..😔
مگر یہ ممکن کہاں کہ آگ لگے اور دھواں نہ ہو..🙏🏼
#....⁦✍️⁩

Ahmed-Faraz
 

جی تو چاہتا ہے کہ آگ لگا کر دل کو..😔
خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشہ دیکھوں..🙏🏼
#. .⁦✍️⁩

Ahmed-Faraz
 

ہر شخص نہیں ہوتا !! ہر شخص کے قابل.😔
ہر شخص کو اپنے لئے سوچا نہیں کرتے.🙏🏼
#..⁦✍️⁩

Ahmed-Faraz
 

لاکھ مٹھاس سہی تیرے لہجے میں مگر..😔
زہر لگتا ہے تیرا اوروں سے بات کرنا..🙏🏼
#..⁦✍️⁩

Ahmed-Faraz
 

بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوۓ..😔
سیاہ لے کے چلے تھے, سفید بال ہوۓ..🙏🏼

Ahmed-Faraz
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........

Ahmed-Faraz
 

ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں
بصد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے کوئی
محبت سے پکارا ہوا شخص

Ahmed-Faraz
 

ٹوٹ کر چاہا تھا تمہیں
تمہیں چاہ کر ٹوٹے ہیں 🔥💯
#😔

Ahmed-Faraz
 

*چلو مر جاتے ھیں تم پر*
*بتاؤ دفن کرو گے سینے میں*🥀

Ahmed-Faraz
 

گُلاب جیسے ہو، گُلاب لگتے ہو
ہلکا سا بھی مُسکراؤ تو لاجواب لگتے ہو

Ahmed-Faraz
 

وہ شخص جِس نے مُجھے اسمِ یار دیا
سَفر میں ساتھ رکھا واپسی پر مار دیا

Ahmed-Faraz
 

اِک کلائی ہے جس میں آتے ہی
چوڑیاں سانس لینے لگتی ہیں۔۔۔۔!!

Ahmed-Faraz
 

اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو_
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے._