Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

تم رکھ نہ_______ سکو گے_____ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!💘💘
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!

Ahmed-Faraz
 

ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں
پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت❤ہم تو تمہیں بے قصور لکھتےہیں
. ❤

Ahmed-Faraz
 

اتنے بھی نادان نہیں ھم ۔۔۔۔۔ ھم کو پڑھنا آتا ھے ❤
کون سا لہجہ دل کی دنیا ۔ کون سا دنیا داری ھے❤

Ahmed-Faraz
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

Ahmed-Faraz
 

آج دعا مانگی ہے میرے گھر والوں کی ہر مصبت دور ہو جاے😙😍😍
اب ڈر لگ رہا ہے مجھے ہی نہ کچھ ہو جائے 😔😔😔😔

Ahmed-Faraz
 

ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ahmed-Faraz
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆

Ahmed-Faraz
 

پتا ہے صبر کیا ہے ؟؟۔۔۔
یہ جو ہم پاکستانی موبائل چارچنگ پہ لگا کے کرتے ہیں.... 😌😌🤣🤣🥴🥴🥴

Ahmed-Faraz
 

بابا جی کہتے ہیں کہ گھر والوں نے سامان کی لسٹ بنا کر دی کہ کوئی چیز بھول نہ جائے 😛😛😜😜
میں لسٹ وی گھر بھول گیا😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝

Ahmed-Faraz
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂😕😕

Ahmed-Faraz
 

بیوی: میں دو گھنٹے کے لیۓ باہر
جا رہی. آپکو کچھ چاہیۓ... ؟؟
شوہر : نہیں, بس یہی کافی ہے.
😆😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

کیسے ترقی کرے گا یہ ملک۔۔۔🙄🤔🤔🤔
یہاں آدھا پاکستان تو
مونگ پھلی کو " موم پھلی "
کہتا ہے🤦♀🤦♀😜😛🤣🤣

Ahmed-Faraz
 

لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ زلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں😷😝😛😜

Ahmed-Faraz
 

گلاس دودھ پیو اور درخت ہلا کر دیکھو نہیں ہلے گا
اب ایک گلاس بھنگ پیو اور دیکھو درخت خودبخو ہلے گا
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی
😂😃😄😝🤪

Ahmed-Faraz
 

ڈاکٹر :رات کو ٹینشن کے ساتھ ہرگز نہیں سونا چاہیے
مریض :تو کیا میکے بھیج دیں😂😂

Ahmed-Faraz
 

وو۔آجکل میرے انبکس۔میں نہیں آتی 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
لگتا ہے۔وو۔موٹی ہو گی ہے😂😂😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

😊میری پوسٹ پہ آجایا کرو😊
😉ورنہ😉
😋میں نے گروپ پہ پانی ڈال کر
بجلی
😊کی تاریں رکھ دینی ہیں😊
😜فیر نچ دے پھرنا سارے😜
😂😂 💔🕊

Ahmed-Faraz
 

*اس لڑکی کا تعلق کسی نہ کسی طرح پاکستان سے ضرور ہو گا 🤣*😂😂😂😜😜😜

Ahmed-Faraz
 

چلو نہ چاند پہ چلتے ہیں😍🙈💕
وہاں سے گروپ والوں کو وٹے ماریں گے یہ پوسٹ نہیں نہ کرتے 😜😁😍😂😂