کوئی مجبوری ہوں گی جو وفا کر نہیں پایا______!!!!💫
میرے محبوب کو شامل نہ کرو بے وفاؤں میں_____!!💫
ﺁﺝ #ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ______ #ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯽ...!!
💔
ﮨﻢ ﭘﮧ ﺍﭘﻨﮯ #ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ______ #ﺑﻮﺟﮫ ﻧﮧ ﮈﺍﻟﻮ 💔😢
مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئ ہے:
""""""""دوست""""""""
کسی دن ھم سوگۓ تو تمہیں نیند سے بھی نفرت ھو جاۓ گی💔
سُنا ہے ہجر تُم کو بھا گیا ہے
سُنا ہے خُوبصورت ہو گٸ ہو
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
Me : میری آنکھوں میں دیکھو کیا ہے؟
Baby : سچا پیار😍
Me: او انى دى اے مچھر کڈ وڈى آئى ہیر😂😂😂😂
اک تیری کمی کا ازالہ کرنے کے لیے
میں نے کتنا کم ظرفوں کو منہ لگایا۔
😕
فــــــکر کرنی چھــــــوڈ دی دونوں نے۔۔۔
اس نــــــے میری اور میں نــــــے اپنی۔۔۔
#سب__مطلب__کی__بات_ سمجھتے__ہیں
#کاش__کوئی__بات__کا _مطلب _ سمجھتا
😴
ہاۓ مُجھ سے نہ کرے کلام کوئی..
میں آج کسی کی یاد میں ہوں
😭
وہ پُوچھتے ہیں دلِ مبتلا کا حال ، اور ہم
جواب میں فقط آنسو بہائے جاتے ہی
.کوشش اتنی ہےکہ کوئی روٹھے نہ ہم سے
☝️☝️
نظر انداز کرنے والے سے نظر ہم بھی نہیں ملاتے،😕
*خوش* رکھا کیجئے خود کو محترم,,,
*آئینے*____ سے کہہ رہا ہوں,,,
*🔥*
میں پھول چنتا رہا اور مجھے خبر نہ ہوئی
وہ شخص آ کے میرے شہر سے چلا بھی گیا !!😞
*جو لوگ دل سے فکر کرتے ہے وہ زبان سے ظاہر نہیں کرتے*دل اور زبان کا رشتہ پردے والا ہوتا ہے*
بخدا جنت کا پھل نہیں کھایا
ہم یہاں بے قصور آئے ہیں
میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤.....
اے دل اب بس بھی کر
اسکی یاد کوئی نیکی تو نہیں
💔😭
کیا مسیحا کی منتیں کرنی ،
درد سہنے میں ہی سہولت ہے ، ،
😒😒
تُجھ کو چھونے کے بعد کیا ہو گا
دیر تک ہاتھ کانپتے رہیں گے
🙏👏
تمہارےلوٹ آنے کی آس میں..
ابهی تک میں نے دل نہیں دفنایا
😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain