ہاتھ ہاتھوں میں لے لیا اُس نے
جتنے گھاؤ تھے بھر گئے دِل کے...
❤❤
قدم قدم پہ ہوا میں منافقت کا شکار•"
بہت خراب کیا میری سادگی نے مُجھے! 😣
پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی
دِل سے مرا خیال ہٹایا کریں گی آپ___
*مرشد جون ایلیاء*
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن_____!
تمہیں دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!💔 😭
سنواری نہ گر جو زلف کسی مہ جبین کی
واللہ ! جوان تم نے جوانی تباہ کی
*مرشد جون ایلیاء* 😯
ہم تو مایوس لوٹ آئے ہیں
ان کی چائے کا یونہی چرچا تھا
😕
آج 2 برس بعد وہ ملا تو گلے لگ کے بہت رویا فراز
😢😢😢
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا بلے کو ووٹ دو ملک میں 90 دن میں خوشحالی آئیگی..😂😂😂
پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔🤔😬😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا........😲😲🤔🤔
اس نے کہا میں اندر سے ٹوٹ چکا
ہوں,,,
میں نے پانی میں ایلفی ملا کے پلا دی..ہن میرے نال بولدا
وی نئ😂😂😁
آج میں نے امی سے پوچھا کہ #کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌
امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔
ایک بڑا سا پتھر لے اور #موبائل توڑ دے😂😂😴😴
*زندگی پشتو فلم کی طرح ہو گئی ہے*
*چل تو رہی ہے پر سمجھ نہیں آرہی 😒😝*
#__Huss😂🖤🔥😢😢😂
لڑکی: آپکی کوئ بہن هے..😊فوجی: نہیں هے..😒😢لڑکی: میں بن جاؤں😇🙄فوجی: میری بیوی بهی نہیں ہے..😋😂
بندوق سے گولی
منہ سے بات
اور مرد کا پیٹ
ایک دفع نکل جائے
تو واپسی ناممکن۔
😂😂😂✌🏻😂
ہر لڑکی کی ایک سہیلی ہوتی ہے!😍
جو اسے بتاتی ہے کونسا لڑکا تم پر لائن مارتا ہے😕😆😆
#😜😜
#زمیں نکل گئی #پاؤں تلے سے😭
جب دیکھا وہ میرے #خطوں پر
#پکوڑے رکھ کر کھا رہی ہیں😜😜
😂
☺☺☺😍
*ھم بھی کنوارے، تم بھی کنوارے*😂😂
*غ غبارے🎈، ف فوارے⛲، پاپڑ کرارے*😋🤩
🤣🤣🤣
*______Tƴpɩŋʛ______*🦋
دوسرے ممالک میں جب پولیس گاڑی روکتی ھے تو گاڑی والہ سارے پیپر چک کرواتا ھے 🤣🤣🤣🤣🤣
۔۔۔۔ اور جب پاکستان میں کسی گاڑی کو روکتے ھے تو پاکستانی اے لو گل کرو
🤣😂🤣😂🤣🤣🤣🤣
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
جب لوگ مُجھے کہتے ہیں کہ
’’تُمہیں کل صُبح اپنی اِس بات پر پچھتاوا ہوگا‘‘ ،
تو میں اُس دِن دُوپہر تک سویا رہتا ہُوں!
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😜😍
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
کچھ لڑکیوں کا انٹرنیٹ پیکج ختم ہو
تو
کہتی ہیں فرینڈز میں بہت ضروری
کام سے جا رہی ہوں
چار_پانچ دن تک نہیں آ سکوں گی🤣🤣🤣😜😜😝😝😂😂
🌹🎍🥀🌹🥀🎍🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain