لڑکیوں کے قد 3 فٹ 9 انچ تے 4 سوتر
-
-
اور نخرے برج خلیفہ سے بھی اوپر😂🤣🤣😄😄😄😄😄😄😂
کل رات بیوی نے کہا’ مجھے اسی طرح ٹریٹ کرو جیسے شادی سے پہلے کرتے تھے
میں نے گاڑی نکالی، اسے ریسٹورنٹ میں لے گیا، ڈنر کرایا، خوب گپ شپ کی،
راستے میں آئس کریم بھی کھلائی اور اس کے پاپا کے گھر کے باہر چھوڑ کر بھاگ آیا
!!!🤣😂🤣😂
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂
آج کل کے بچے کیا سمجھیں گے کہ ہم نے کتنی مشکلات میں پڑھائی کی ہے۔
کبھی کبھی تو ٹیچر صرف موڈ فریش کرنے کے لئے بھی ہماری پٹائی کر دیتے تھے۔
😂😂😆😆😝
ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔🧕
#محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔👴
پھر بولے پتر توں #انگریزی وچ لکھ لیا کر #دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂

ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب😍
شادی ہورہی تھی کہ آنکھ کھل گئی🤭😘😘😘😘😂😂😂
*اسے بتانا کہ دور رہ کر میں* *اسکے اطراف میں کہیں ہوں*
*اسے بتانا کہ"وہ" نہیں ہے تو "میں" نہیں ہوں* 🙂🔥💯
*_______Tƴpɩŋʛ_____* 🦋
میں نے اک عمر ستاروں کی زباں سیکھی ہے...
مجھے معلوم ہے یہ رات گزر جاۓ گی🔥
مطلبی لوگ کھڑے ہیں ہاتھ میں پتھر لے کر۔
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر۔💔💔
دوستی سمیٹ لیتی ہے #زمانے بھر کے #رنج_و_غم...❤
"سنا ہے #یار اچھے ہوں تو #کانٹے بھی نہیں #چھبتے
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤
#بگڑ_گئے_تو_آفت_جیسے 💪🏻
#ویسے_کافی_شریف_ہیں_ہم🔥
سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے دل💔 پھٹ جائے میرا __💯🔥
ہم جواب نہ دے کر
جواب ہی تو دیتے ہیں🔥
- 🌸💯
اوقات کی بات مت کیجئے
آپ جیسے رلا کے آیا ہوں 🖤🔥
- ツ
💕آ تجھے بے ساختہ__ سینے سے لگا لوں💐
💐اے ہمدم طبعیت ذرا گھبرائی ہوئی ہے😍
ھوں عجب عیش و غم کی حالت میں
اب کسی سے کوئی گلہ ہی نہیں....
۔۔۔۔ مرشد جون ایلیإ ۔۔۔
☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢
آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے ۔۔۔۔۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔۔۔۔۔
عزت اور احترام سب کو دو 🔥💯
دو دن کم جیو ! مگر سر اٹھا کر جیو✋♥...🔥😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain