Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

·
" اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے ".
_______.اے دوست._______
" مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی

Ahmed-Faraz
 

ضروری نہیں کے ہم سب کو پسند آئیں
زندگی ایسے جیو کہ رب کو پسند آئے۔۔۔۔

Ahmed-Faraz
 

کبھی آو میرے، ،،،،،،،،، درد کی زیارت کے لئے
مرید ہو کے جاو گے،،،،،،،، یہ وعدہ ہے میرا

Ahmed-Faraz
 

جو نبھا نہ سکے_______________رسم محبت
اُسے کہہ دو کسی کے جذبات سے کھیلا نہیں کرتے.!

Ahmed-Faraz
 

کچھ لوگ اس وقت دل توڑ دیتے ہیں۔۔۔۔جب ہم ان کے پیار"، 💯🔥کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں

Ahmed-Faraz
 

روح سے روح کا ..... رشتہ بنا لیتے ہیں..😍😍
چلو اتنی گہرائی سے دل ..... لگا لیتے ہیں..💖💖💘

Ahmed-Faraz
 

تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہو گی
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
جون ایلیا💕

Ahmed-Faraz
 

یوں تو اشکوں سے بھی ہوتا ہے الم کا اظہار
ہائے، وہ غم جو تبسم سے عیاں ہوتا ہے

Ahmed-Faraz
 

💛بہت آئ گئ یادیں مگر اِس بار تم ہی آنا۔۔۔🌷🌷
💚اِرادے پھر سے جانے کے نہیں لانا، تم ہی آنا۔۔۔❤❤

Ahmed-Faraz
 

ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں
ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Ahmed-Faraz
 

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا
جون ایلیاء۔۔۔

Ahmed-Faraz
 

تمارے ہونٹ شراب تھے کیا
مجھ پہ جو حرام ہی رہے
*جون ایلیاء

Ahmed-Faraz
 

تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں
جون

Ahmed-Faraz
 

! ہم جــی رہے ییں بہــــــــــانہ کیے بغیــــر
اُس کے بغیـــر اُس کی تمنـــــا کیے بغیـــر
😴

Ahmed-Faraz
 

تم میری تصویر بنا کے لائی ہو
یعنی ہم دیوار میں لگنے والے ہیں
جون ایلیا

Ahmed-Faraz
 

بیعت کر ہمارے ہاتھوں پہ اے عشق
تڑپنا کسے کہتے ہیں یہ اب ہم بتائیں گے
🔥🔥

Ahmed-Faraz
 

عورت کا کام اپنے بچے کی تربیت کرنا ہے
😂😂
ساس کے بچے کی تربیت کرنے سے گریز کریں
😂😂

Ahmed-Faraz
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
محبت کے سفر میں پٹرول کتنا لگتا ہے🙊

Ahmed-Faraz
 

دل کرتا ہے تمارے بہت قریب آٶں👫 🤩🤩
#M 🙈🙈
اور
آنکھوں میں مالٹے 🍊کا چھلکا نچوڑ کے بھاگ جاٶں"🏃🏃😂😂
😁😁😜

Ahmed-Faraz
 

بچہ: دادی ، کیا آپ ٹی وی میں بھی کام کرتی ہیں؟
دادی: نہیں تو بیٹا
بچہ: پھر امی کیوں کہ رہی تھی۔ آ رہی ہےبڑھیا، اب کرے گی ڈرامے 🤣