دهيرے دهيرے سے ميرى زندگى ميں آنا 🙈
آتے هوئے کچھ کھانے کو بھى ليتے آنا 😂😜🙈
یہ لڑکے تارے توڑ کر لانے کی بجائے
برتن دھونے کا وعدہ کریں تو لڑکیاں زیادہ امپریس ہوں🤪🙊😂🤣
ڈاکٹروں سے محبت ہونا یا کرنا بھی ایک عذاب ھی ھے نا۔۔۔۔
آپ اسے اپنی ‘فیلنگز’ بتائیں گے اس نے آپ کو دوائی لکھ دینی ہے 😂😂
چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍
چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍
لڑکی: بھائی یہ قیمے والی بانسری کتنے کی ہے؟؟
دوکاندار: بہن اسے کباب کہتے ہیں
🤣😁
پتہ ہے کب مر جانے کو دل کرتا ہے۔۔؟؟
جب کوئی خاص ہمہیں عام بھی نا سمجھے۔۔!!
*درد تو مقـــــــــدر تھا*
*کاش تم دوا ہوتـــــــــے۔۔*۔😢
در حقیقت خطا دونوں کی تھی....💔
تمہں جانا تھا میں نے جانے دیا....🔥
تفصیل سے آگاہ کروں یا مختصر بیان کروں 🔥✌️
تیری محفل کے بڑے لوگ ہمارے نام سے جلتے ہیں..
محترمہ آباد رہیں آپ۔۔۔۔
اچھا کھیل گٸ ہیں جزباتوں کے ساتھ
ہر ایک کے دل میں بستے ہو 😕
ہائے صنم تم کتنے سستے ہو🖐🏻
اتنا آسان نا بناؤ خود کو
کہ جو نظر ڈالے سمجھ جائے
😕
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!💔
یاد رکھے گا زمانہ ہم کو💜
جیسے ہم ہیں، ویسے بہت کم ہیں💜
روح سے روح کا ..... رشتہ بنا لیتے ہیں..😍😍
چلو اتنی گہرائی سے دل ..... لگا لیتے ہیں..💖💖💘
خاموشی_______شکوہ کہاں ہے!!
جناب
یہ تو بے بسی کی انتہا ہے..
نئی محبت کو زیادہ وقت نہ دو تو وہ ختم ہو جاتی ہے ! 🎋
جس کو بھی دیکھا پیار میں روتے ھوئے دیکھا....
..صاحب..
یہ محبت تو مجھے کسی فقیر کی بددُعا لگتی ھے....
بہت نزدیک رہ کر بھی انائیں ایک جیسی ہیں
تکلف وہ نہیں کرتے مخاطب ہم نہیں کرتے!❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain