میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں،،
ہاۓ قسمت..! بُھلا دیا اُس نے...!!!
جون ایلیاء"
اب کہ یوں دل کو سزا دی ہم نے
اس کی ہر بات بھلا دی ہم نے💔
ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺪﺕ ﻣﯿﮟ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ ﺍﺏ
جون ایلیا۶
ہم کو آتا
اگر شرمندہ رسوا کرنا 🙂🥀
آپ کو تو ہم کہیں کا نا رہنے دیتے🖤🔥💯
ہمیں تو ہماری چپ نے چپ رکھا 🔥
ورنا اتنا درد لکھتے __ زمانا روتا 😢
یعنی اب تُم کو بھی اِن میں شُمار ہونا ھے...
لوگ جِتنے بھی دِل سے اُتر گئے میرے...🔥
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔🙏🙏
مت کرو اتنی نفرت ہم سے آخر ہم بھی انسان ہیں🌹
صاحب
فر ق اتنا ہے کہ تم محفل کی رونق اور ہم تنہائ کے بادشاہ ہیں💞👌🏻
کھڑکیوں سے یوں بدلتے موسموں کو دیکھنا
بے بسی سے جسطرح جاتے ہووں کو دیکھنا
کس قدر مُشکل ہے یوسف کس قدر دل سوز ہے
دُشمنوں کی صف میں بیٹھے دوستوں کو دیکھنا
یوسف مثالی
جل رہی ہیں آنکھیں یوں! بے سبب تو لازم ہے
وہ کہیں! کسی دکھ پہ چھپ کے رو رہا ہوگا!
مالا راجپوت
جب یہ مل جائیں کلیجے سے لگائیں ان کو
مہ جبینوں سے کسی بات کا، شکوہ کیسا
ریاض خیر آبادی
ہم تو ساری رات نہی سوئے تھے صبح اسکے ملنے کی خوشی میں۔۔
وہ میری آنکھیں دیکھ کر کہنے لگا مجھے شرابی سے نفرت ہے....😢
ہم بھی پھولوں کی طرھ اکثر تنہا رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے(,)😴
محروم رہ جانا آپ نے..
بس ہمارے مرحوم ہونے کی دیر ہے.
ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،،،،،،
💞 جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،،،......,,,,,
بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ..
نیندوں کی بغاوت سے ____ یہ نقصان ہوا ہے
اِک شخص کے خوابوں کو ترستی ہیں آنکھی
اُتر رَھی ھیں عجب خُوشبوئیں رَگ و پے میں
یہ کس کو چُھو کے میرے شہر میں صبا آئی؟؟
"پروین شاکر
کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا
ہم خود کو بے وقوف بناتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain