جستجو کھوئے ہوؤں کی عمر بھر کرتے رہے
چاند کے ہمراہ ہم ہر شب سفر کرتے___ رہے
پروین شاکر
تُو کبھی سوچنا بھی مت تُو نے گنوا دیا مجھے
مجھ کو مِرے خیال کی موج بہا کے لے گئی ..!!
جون ایلیاء
میں کتنا مختلف سا ہو گیا ہوں۔۔ ۔۔۔
وہ کتنی خوبصورت ہے ابھی تک۔۔۔۔
🖤🌚
اسکی آواز سنائی دی تو اندازہ ہوا
کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں
♥
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہی💔💔💔
اے خلوتِ شعُور میں , سِمٹے ھوُئے حَسیں !!
توُ سرحدِ خیال سے , کِس درجہ دُور تھا
"احمد ندیم قاسمی"
-- خود سے اُکتاے ہوے لوگوں میں میں نے خود کو سر فہر ست پا یا !❤
یہ تیرے بس کا نہیں روگ میاں چھوڑ اسے
تو بدن چاٹ کے الفت سے مُکر جائے گا
🔥👌
شکوے تو تم سے بھی بہت تھے مگر پھر یہ دل بولا
اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین! ♥
Admin b free betha betha pangy leta rehta h esy b koi sakoon nh 😠
Uufff ye admin ko b pta nh kya msla h phr setting change ki😕😕😕
*ھم بھی کنوارے، تم بھی کنوارے*😂😂
*غ غبارے🎈، ف فوارے⛲، پاپڑ کرارے*😋🤩
🤣🤣🤣
*______Tƴpɩŋʛ______*🦋
اِک کلائی ہے جس میں آتے ہی
چوڑیاں سانس لینے لگتی ہیں۔۔۔۔!!
وہ شخص جِس نے مُجھے اسمِ یار دیا
سَفر میں ساتھ رکھا واپسی پر مار دیا
گُلاب جیسے ہو، گُلاب لگتے ہو
ہلکا سا بھی مُسکراؤ تو لاجواب لگتے ہو
اب تو آتا ہے یہی جی میں کہ اے محو جفا
کچھ بھی ہو جائے مگر تری تمنّا نہ کریں
😑
بغیر تیرے __ باخدا __نہیں آتا .....!!
لفظ جس کو __""قرار ""__ کہتے ہیں .....!!
وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا
دُکھ تو پھر بـے زبان ہوتے ہیں
😴
ٹھیک ہے ! وہ ملا تھا کچھ لمحے
تم مــــــــگر اس کو زندگی لکھنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain