تیری زنجیر ایسی راس آئی مجھے
میں نے کوشیش نہ کی رہائی کی
💖
حسین راتیں بھی مہکیں تمہاری یادوں سے...
کڑے دنوں میں بھی پل پل ترا خیال رہے...
*چلو مر جاتے ھیں تم پر*
*بتاؤ دفن کرو گے سینے میں*🥀
😕
ٹوٹ کر چاہا تھا تمہیں
تمہیں چاہ کر ٹوٹے ہیں 🔥💯
#
ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں
بصد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے کوئی
محبت سے پکارا ہوا شخص
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔
بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوۓ..😔
سیاہ لے کے چلے تھے, سفید بال ہوۓ..🙏🏼
#دل_سے..✍️
لاکھ مٹھاس سہی تیرے لہجے میں مگر..😔
زہر لگتا ہے تیرا اوروں سے بات کرنا..🙏🏼
#دل_سے..✍️
ہر شخص نہیں ہوتا !! ہر شخص کے قابل.😔
ہر شخص کو اپنے لئے سوچا نہیں کرتے.🙏🏼
#دل_سے..✍️
جی تو چاہتا ہے کہ آگ لگا کر دل کو..😔
خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشہ دیکھوں..🙏🏼
#دل_سے..✍️
تاکید ہے کہ "راز محبت" عیان نہ ہو..😔
مگر یہ ممکن کہاں کہ آگ لگے اور دھواں نہ ہو..🙏🏼
#دل_سے..✍️
اتنے بھی نادان نہیں ھم ۔۔۔۔۔ ھم کو پڑھنا آتا ھے ❤
کون سا لہجہ دل کی دنیا ۔ کون سا دنیا داری ھے❤
سچ میں بہت پسند ہے آپکا
حد میں رہتے ہوۓ بے حد
پیار کرنا........
طاقت کی ضرورت تب ہوتی ھے جب کسی سے برا کرنا ہو
ورنہ دنیا میں سب کچھ حاصل کرنے کے لئے آپ کا اخلاق ہی کافی ھے...
🥰
💜اس سے مانگا تھا فقط ،،،،،، کچھ وقت میں نے 💛
💖وہ نادان دے گیا ، اک گھڑی مجھکو تحفے میں 💖😬
کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕
مت کر کوشش میرے 'دل' سے اپنی یادوں کو مٹانے کی,.
اے دوست
ھمارا اصول نہیں کسی کو اپنا بنا کر بھول جانا..😐
ساڈی اپنی قسمت ماڑی اے توں ناں گھبرا میں راضی آں
میں اجڑ گیا تا کوی گل نئ توں جشن منا میں راضی آں❤😑
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕
😢
*محبت ختم نہیں ہوتی*
*توقع ختم ہو جاتی ہے*💔🥀
😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain