اپنی باتوں میں آ گیا تھا میں
ورنہ کیا تجھ کو جانتا نہ تھا
😴
*مُسکراہٹ تو اِک نُماٸش ھے*
*یہ مُسکراہٹ دلیلِ حال نہیں*💔🥀
😕
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤😣😣
خدا کرے زمانے کو میری یاد بھول جائے
خدا کرے تو کبھی ایسا نہ کر سکے
😕😕
ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میں
بوند بھر پانی سے ساری آبرو پانی ہوئی
😕😢
ساری____ دنیا سے____ کنارا کر کے
فقط ہم نے خود کو رکھا ہے تمہارا کر کے 🔥😕
ایک آه بھی لگ جاتی ہے.__. 💔💔💔!!!
تم بددعا کی بات کرتے ہو.__ 💔💔 __!😔😔
نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا ❤😍
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا😍
😘❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں...
تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے..❤❤😢
غلامی تو صرف تیرے عشق کی تھی
باقی
یہ دل۔۔❤
پہلے بھی نواب تھا آج بھی نواب ہے۔۔
Jaun Elia
پاکستانی ماوُں کی سب سے مشہور دھمکی !😐😒😪
آ لین دے تیرے پیو نوں 😆🤐
عمران خان کی #رومی کے آئندہ کے تعلیمی اخراجات سرکاری فنڈز سے ادا کرنے کی ہدایت
"میرے پاس تم ہو"
😂😂😂
مہوش کا ڈاکٹرز کے خلاف لاہور ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ
"میرے پاس تم ہو"
😂😂😂
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا دانش کی موت پر اظہار تعزیت
انھوں نے مزید کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں
" میرے پاس تم ہو "
😂😂😂
ن لیگ کے دور میں بناۓ گٸے گھٹیا ہسپتال دانش کی جان تک نہ بچا سکے
پی ٹی آٸی اعلامیہ
😂😂😂
”میرے پاس تم ہو“
دانش کی موت ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے
یہ سارے کرپٹ ڈاکٹرز ن لیگ کے دور میں بھرتی ہوۓ تھے
😂😂😂
”میرے پاس تم ہو“
عمران خان نے مہوش بیوہ سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی 🤣😂
کل گروپ میں گلوکوز بانٹا جائیگا🙄😂🤣
کچھ ممبرز کمزوری کی وجہ سے پوسٹ نہیں کر پاتے😂🤣🙄😜😋😝
میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆🙈👻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain