ایک لڑکی پٹھان سے ..... 😜 میں رو رہی ہوں اور تمہیں کوئ پرواہ نہیں....... 😕 پٹھان پگلی پیار کرنے والے کسی کی پرواہ نہیں کرتے🤣🤣🤣
مجھے لیکھنے کا بہت شوق ہے اج ساتھ والوں کی دیوار پہ لیکھ دیا یہ مکان براٸے فروخت ہے 🙈🙊😂😂
عمران خان کا کمیٹیاں ڈال کر ملک کا قرضہ اتارنے کا فیصلہ
😋😋😋😉😉😉😂😂
باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی
😂😂😂😂😛😂😂😂😂
اب تو مجھے اپنی اچھی اچھی پوسٹ دیکھ کر ڈر لگتا ہے.......🤢
کہیں تاج محل کے مزدوروں کی طرح کوئی میرا انگوٹھا ہی نا کاٹ دے.....😆😂😂😂
دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜
😉اپنے ضد کی کیا مثال دوں صاحبہ 😼
وہاں ضرور جاتا ہوں جہاں لکھا ہو ممنوعہ علاقہ 😁
❤
موبائل کارڈ ٹیکس لگانے پر لڑکیاں ایسے پریشان ہیں
جیسے انہوں نے خود لوڈ کروانا ھوتا ھے😂
"اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں😉😜
"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے...!!!😍😅
😜😜😜Ateeq
جن مریضوں کو ڈاکٹر آرام کرنے کا مشورہ دیتے ہیں😕😤 وہ اس گروپ میں آکر سو جاتیں ہیں😜😂😏 اٹھ جاؤ بیمارو 😜😂🙊
کلاس میں بہت شور ہو رہا تھا۔۔۔
استاد:تم لوگوں میں شرافت نہیں ہے کیا؟
بچہ :سر شرافت تو پانی پینے گیا ہوا ہے۔۔۔😆😆😆
بندہ جنی مرزی انگریزی سیکھ لے گالیاں دینے کا مزہ 😝😜پنجابی میں ہی آتا ہے 😀 😀 😀 😀 😀 😀
پاکستانی اتنے دین دار ہیں کہ چوری کی مرغی کو بھی تکبیر پڑھ کر ذبح کرتے ہیں
🤣🤣🤣🤣
Today's my birthday 😋
Zalimoo koi tu wish kr doo😕
ایک مسجد میں یہ اعلان ہورہا تھا
ایک بچہ ملا ہے جن کاہے آکر لے جائیں ایک آدمی دوڑتا ہوا مسجد میں آیا
اوربولا مجھے بھی دکھاؤ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے کبھی دیکھا نھیں،،،
🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😂🤪😆😁
استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣
ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا:
”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“
مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣
”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈
کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂
تاش دنیاں کی وہ واحد گیم ہے جس میں مرد بیگم کو اٹھا اٹھا کے پھینکتا ہے😜😝😝😛😂🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain