جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے😒
ان سے گزارش ہے کہ
دوسری آنکھ سے کوشش کریں😂🙊
ہو سکتا ہے اللہ کرم کرے آپ پہ 😅😏😋
------------
------
-----🌸🙈🙈🙈🙈😂
بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂
ایک ریاضی کے ٹیچر خالی پلیٹ میں روٹی لگا کر کها رہے تھےکسی نے پوچها یہ کیا کر رہے ہو
کہتے ہیں....
میں نے دال فرض 😂😂😂کی ہوئی ہے
اب تو مجھے اپنی اچھی اچھی پوسٹ دیکھ کر ڈر لگتا ہے.......🤢
کہیں تاج محل کے مزدوروں کی طرح کوئی میرا انگوٹھا ہی نا کاٹ دے.....😆😂😂😂
ماں بیٹی سے..کی کھانا🙄
بیٹی.. برگر کھانا میں😍
ماں..منہ تیرا چپیڑاں کھان والا🤣🤣
ماں اپنے شوہر سے..تسی کی کھانا🙄
شوہر..میں فل آں🤣🤣
کلاس میں بہت شور ہو رہا تھا۔۔۔
استاد:تم لوگوں میں شرافت نہیں ہے کیا؟
بچہ :سر شرافت تو پانی پینے گیا ہوا ہے۔۔۔😆😆😆
ڈاکٹر: تمہاری دماغی بیماری کا کیا حال ہے اب ؟
مریض : میکے گئی ہوئی ہے 😌😒😔😛😂😂
سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں
رنگ دودھ جیسا سفید ھو جائے گا
لوگ کہیں گے واہ کیا "نورانی" چہرہ پایا ھے
"مرحوم" نے
😝😝😝😂🤣
مجھے بڑا مزا آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی ساٸیڈ لیتا ہے پوسٹ پر، اور لڑکی آخر میں بولتی ہے😂😂😂
شکریہ بھائی😜😜🙈
😂
والد : ہمسایوں کی لڑکی کو دیکھو کلاس میں اول آئی ہے،
پپو : اور کتنا دیکھوں ، اُسے دیکھ دیکھ کر تو فیل ہوا ہوں۔ 😁😜😅
#پپو میڑک فیل
بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا ...😂😂😂
کتنا غرور ہے تجھے اپنے حسن پہ
میری نظر سے دیکھ۔۔۔۔
سٹیل کی ٹونٹی جیسا منہ ہے تیرا۔۔
😂😂😂😂😂😂
بتانا فرض تھا۔۔
حسین ہونا بھی ایک مصیبت ہے😌
شکر کریں آپ اس مصیبت سے دور ہیں 😂
🥰😂😂
ایک آنٹی ہر شادی میں مجھے کہتی تھی۔
اگلی باری تمہاری ہے۔
اج جب میں نے انکو یہی بات ایک فوتگی پر کہی۔۔😉
تو اپنی باری ناراض ہوگئ
😂😂😂
میں شرمانے کو تیار ہوں🙈
مگر پہلے کوئی تعریف تو کرے😒😏😂😂
ٹیچر سٹوڈنٹ سے
کلاس میں شور کون کر رہا تھا؟ 😠
سٹوڈنٹ مجھے کیا پتا میں تو اپنی باتوں میں لگا ہوا تھا
😏😁
Guys 08:30 Jokes post kron ga😊 ok... Khush rahoo sb.. And thank you so much Jo meri post ko like krty hn ☺
زبان سب کے پاس ہوتی ہے😊
لیکن اچھی تربیت کسی کسی کے پاس ہوتی ہے 💯🔥
مانتا ہوں بہت برا ہوں
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا 🌝🔥
*بعض لوگ رویے پڑھ لیتے ھیــــں ... اور بعض لوگ الفاظ سمجھنے سے بھی قاصـر ھوتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain