:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
سفید رنگ مجھے بہت پسند ہے
امید ہے کفن خوب سجے گا مجھ پہ 💔🔥✌😴
ہاۓ ھم جیسے بیکار لوگ ،
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا 🔥🌚
- 🔥🐾 || "
وہ اپنا حافظــــہ ہی کھو بیٹـــھا تھا
وعـــــدے تو بہت یاد دلاۓ میں نــــے_🌸🤞 "
میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی۔
##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##
پوچھنے لگے ہم سے________ آج کل کہاں رہتے ہو
ہم نے بھی بڑی معصومیت سے جواب دیا اپنی اوقات میں ،
فریبی بھی ہوں، ضدی بھی ہوں، بدکلام بھی!!
معصومیت کھو دی ہے میں نے، وفا کرتے کرتے...!!
👈غم کہنے کو کم لگتا ھے ....
ہائے سہنے پر بڑا دم لگتا ھے...👉
💔
💞زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری💞
💞انہیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے ان میں💞
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
دنیا کی حقیقت کو بس اتنا سا جانا ہے ،
درد میں اکیلے اور خوشی میں زمانہ ہے...!!!
محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
💔
درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا
آ دیکھ ہم نے بھی سہنے میں حد کردی..❣❣
😦
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤
کبھی اس درد سے گذرو گے تو جان جاو گے (''
محبت وہ بلا ہے جو دلوں کا خون پیتی ہے(''
درویشی آنکھیں _ اُس کی
مُرید ......کر گئیں مجھ کو..!!!💕
عمـــــر تنھا گـــزار ڈالـی
صاحب
کوئــی آنــے کـا وعــدہ کــر گیــا...
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو
_______________
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain