Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

نہ کوئی فکر لاحق .... نہ کسی کی یاد ہے باقی
مگر یہ آخری مصرعہ...... ذرا سا جھوٹ لگتا ہے۔۔۔

Ahmed-Faraz
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔

Ahmed-Faraz
 

*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔
🔥❣

Ahmed-Faraz
 

💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔

Ahmed-Faraz
 

میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو💕💕
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں💕💕

Ahmed-Faraz
 

لاشیں بچھا دیں گے لاشیں 😷
ایسا بولنے والوں کو بھی میں نے شادی کے بعد بیوی کا بستر بچھاتے دیکھا ہے 😬😬😒😂

Ahmed-Faraz
 

میڈم: بیٹا پڑھو گے نہیں تو میں نمبر نہیں دوں گی
سٹوڈنٹ: مجھے آپ کا نمبر نہیں چاہئیے😜😝😂

Ahmed-Faraz
 

نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂

Ahmed-Faraz
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اتنا لڑکے سارا سال نہیں پڑھتے...😌
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں...😜😛😃😁🙊🙈

Ahmed-Faraz
 

وہ عشق کی راہوں میں کمال کر بیٹھی
لکھ کر "آئی لو یو"، "سینڈ ٹو آل" کر بیٹھی
😂😜😜😢😢

Ahmed-Faraz
 

_"ابو چاہتے تھے" ان کا بیٹا پائلٹ بنے 😍
_"امی چاہتی تھی" ان کا بیٹا انجنئیر بنے 😍
اور ....
بیٹا فیس بک پر "باربی ڈول" بنا ہوا ہے😂🤣😉

Ahmed-Faraz
 

*مینوں اس گل دی بہت زیادہ فکر لگی اے 😢😭*
میرے ویاہ والے دن واٹسپ کون چلائےگ* 😝😕😂
😁😁🤣🤣😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂

Ahmed-Faraz
 

بچہ: دادی ، کیا آپ ٹی وی میں بھی کام کرتی ہیں؟🙄
دادی: نہیں تو بیٹا
بچہ: پھر امی کیوں کہ رہی تھی🤨
آ رہی ہےبڑھیا، اب کرے گی ڈرامے 🤣🤣😝✌🏻

Ahmed-Faraz
 

میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی😎
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپائر کھڑا تھا کہنے لگا
" نوبال 😞😝😂😂

Ahmed-Faraz
 

استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا
تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا...
شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا
سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝
Chhha gya😂

Ahmed-Faraz
 

سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
محکمہ موسمیات☻

Ahmed-Faraz
 

ﺑﮯ ﺷﮏ ...
ﺩﮐﮫ ...
ﺣﺎﻻﺕ ...
ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ😂😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈ

Ahmed-Faraz
 

فیصل آباد میں ایک عورت کےگھر گیس کا بل1لاکھ آگیا وہ گیس کےدفتر جاکر افسرسے بولی نئ مینو اےدسو دوزخ نوں پائپ میرے میٹرتو جاندا اے....🤣🤣🤣🤣🤣