Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

لڑکا : بات سنو
لڑکی : کھانے کے وقت بات نہیں کرتے
کھانا کھانے کے بعد۔
لڑکی : ہاں اب بولو۔
لڑکا : تمہاری پلیٹ میں مکھی تھی 😂😜😴

Ahmed-Faraz
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈

Ahmed-Faraz
 

ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ😒😒😭😭
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﻮﻭﺭﺯ ﮐﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ😘
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ نہیں ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ😂😂😞😞😞

Ahmed-Faraz
 

تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں

Ahmed-Faraz
 

مجھے نہیں پسند کہ کوٸی تمہيں دکھیں
آٶ میں تمہيں بھاڑ میں چھوڑ کے آٶ🤭

Ahmed-Faraz
 

ہم بسر نہ کر پائے تجھے ڈھنگ سے
معزرت زندگی۰۰۰۰۰۰بہت معزرت
جون ایلیاء☹

Ahmed-Faraz
 

میرے ہر اداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
یہ کہاں کی الفتیں ہیں یہ کہاں کا عشق ہے جاناں😑💔

Ahmed-Faraz
 

مجھے اس جگہ سے بھی ہو جاتی ہے محبت.
جہاں بیٹھ کر سوچ لوں________تمہیں..❤

Ahmed-Faraz
 

تم کمرے میں اکیلے سوتے ھو..؟؟
مطلب خواب میں آیا جا سکتا ھے..!!
جون ایلیا

Ahmed-Faraz
 

سنو مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں ! 🍁
مری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم سے محبت ہے🍂

Ahmed-Faraz
 

سونے والے نہیں سمجھ سکتے "صاحب....
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے

Ahmed-Faraz
 

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے آرما لیکن پھر بھی کم نکلے

Ahmed-Faraz
 

عشق تو سر ہی مانگتا ہے میاں
عشق پہ کربلا کا سایہ ہے
جون ایلیا

Ahmed-Faraz
 

کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا۔۔۔
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں۔۔۔

Ahmed-Faraz
 

ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں-
جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں-
#علی_زریون❤

Ahmed-Faraz
 

اوجھل ھُوئے جاتے ھیں ، نگاھوں سے دو عالم
تم آج کہاں ھو ، غمِ فرقت کے سہارو ؟؟
”ناصر کاظمی“

Ahmed-Faraz
 

نیند کہا ان آنکھو میں
جہاں رہتا ہو انتیظار کسی کا
😒😒💔💔

Ahmed-Faraz
 

بکھری ہوئی وہ زُلف اشاروں میں کہہ گئی۔
میں بھی شریکِ جرم ہوں تیرے حالِ تباہ میں۔

Ahmed-Faraz
 

💕گفتگو کر تو میرے ساتھ کہ تصدیق تو ہو..،💕
لوگ کہتے ہیں کہ خوشبو کی زباں ہوتی ہے..،
تیری آنکھوں کی نمی عالم_گریہ کا وقار..،
ترے ہونٹوں پہ ہنسی آ کے جواں ہوتی ہے..،💕
💕

Ahmed-Faraz
 

کیا خطا تھی پیمبروں کی بھلا
کیوں غریبوں کو بے خطا بھیجا