تمہاری ہر بات سر آنکھوں پر
میری ہر بات رد ہے_حد ہے 💞
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں
کبھی ہم نے ان کہ ہے صدقے اُتارے
🔥
ہوں عجب عیشِ غم کی حالت میں
اب کسی سے کوئی گِلہ ہی نہیں
جون ایلیا
🔥🔥
تم نے کونسا ہجر سہا تم کیا جانو
کوئی کیوں دیوار سے باتیں کرتا ہے
۔۔۔مرشد جون ایلیاء۔۔۔
جان ! ترے فراق میں ، شام سے شب جو کی گئی
خوب شراب پی گئی ، اور خراب پی گئی
شکوہ جو ہے تو اس کا ہے ، شکوہ نہیں کیا گیا
رنج جو ہے تو اس کا ہے ، بات فقط سہی گئی
جس کی یادوں سے رہائی نہیں ممکن محسن
وہ سمجھتا ہی نہیں__اپنا گرفتار مجھے..!
😔😔😔
بہت مشہور تھی کہانیاں میری انا کی
بس پھر __!! تجھ سے محبت ہو گئ...!
تیری نگاہِ ناز میں,, میرا وجود ,, بے وجود...!!🌹❤
میری نگاہِ شوق میں، تیرے سوا کوئی نہیں ...!!❤🌹
اب میری کوئی زندگی ہی نہیں
اب بھی تم میری زندگی ہو کیا
جون ایلیا
💛بہت آئ گئ یادیں مگر اِس بار تم ہی آنا۔۔۔🌷🌷
💚اِرادے پھر سے جانے کے نہیں لانا، تم ہی آنا۔۔۔❤❤
ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں
ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا
جون ایلیاء۔۔۔
تمارے ہونٹ شراب تھے کیا
مجھ پہ جو حرام ہی رہے
*جون ایلیاء
تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں
! ہم جــی رہے ییں بہــــــــــانہ کیے بغیــــر
اُس کے بغیـــر اُس کی تمنـــــا کیے بغیـــر
تم میری تصویر بنا کے لائی ہو
یعنی ہم دیوار میں لگنے والے ہیں
جون ایلیا
بیعت کر ہمارے ہاتھوں پہ اے عشق
تڑپنا کسے کہتے ہیں یہ اب ہم بتائیں گے
🔥🔥
باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں
ھوں عجب عیش و غم کی حالت میں
اب کسی سے کوئی گلہ ہی نہیں....
۔۔۔۔ مرشد جون ایلیإ ۔۔۔
تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت💞
😰
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain