پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں
دسمبر جب بھی لوٹتا ہے میرے خاموش کمرے میں
میرے بستر پر بکھری کتا بیں بھیگ جاتی ہیں
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤
☺
وہ مجھ سے نہ ہی ملتا تو اچھا تھا
بیکار میں محبت سے نفرت ہو گئی۔
داستاں عشق ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو۔
🍁--------🍁💛🍁--------🍁
🍁--------🍁💛🍁--------🍁
اک شخص کا شوقِ محبت!!!
میِری پوری __دنیا اُجاڑ گیا
محبت پر نہ جانے کیو ں کسی کا بس نہیں چلتا
یہی وہ اِ ک جذبہ ہے جو نا فر مان ہو تا ہے۔
کوئی رشتہ ہی جب کسی سے نہیں
دل کے سارے گلے ہیں بےمعنی
تیری دہلیز پہ ............ اقرار کی امید لئے
پھر کھڑے ہیں تیرے انکار کے مارے ہوئے لوگ!
💚💚💚💚💚💚
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*آخرت میں نیکیوں کے مطابق مرتبے ملتے ہیں اس لیے نیکی کرو۔*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*کچھ ضرورتیں بھی عزت نفس رکھتی ھیــــں ... ان کے لیے بار بار ھاتھ نہیـں پھیلائے جاتے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہیئے ہمت سے اس کا مقابلہ کرنا چاہیئے ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ھیــــں .......!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*نیکی کرنے والا نیکی کا صلہ ضرور پاتا ہے......*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔*
💚💚💚💚💚💚
سنو ! تم رد کیے گئے ہو
تو مر کیوں نہیں جاتے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
Jaun Elia
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain