صبح پھر دیر سے اٹھے گی وہ
رات بھر مجھ کو رولیا ہوگا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
Jaun Elia
مسکرانا_پسند_نہیں_تھا
لیکن_مسکرانے_لگا_ہوں
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
Jaun elia
آپ ہیں کہ جانے کو کھڑے ہیں
دل ہےکہ بیٹھا جا رہا ہے؟........
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
Jaun Elia
یوں جو تکتا ہے ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
جون ایلیا 🔥
یوں جو تکتا ہے ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
جون ایلیا 🔥
*سوچتا ہوں کہ موت آنے تک...*
=
=
*زندہ رہنے میں کیا قباحت ہے...*
*😔جون ایلیا 💔*
خاموشی کہہ رہی ہے کان میں کیا
آ رہا ہے مرے گمان میں کیا
جون ایلیا 🔥
میری جنت میں کیوں نہیں آتے ؟
راہ میں کوئی پل صراط ہے کیا ؟
جون ایلیا
عمر ترتیب سے نہیں گزری اپنی
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم
جون ایلیاء💔
اس پہ اب بھی مرتے ہو ؟
مرشد تم بھی کمال کرتے ہو
جوں آیلیا
روٹھنے سے کیا ہو گا۔ ۔ ۔؟؟؟
آؤ مل کر معذرت کر لیں ۔
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
سُنا ہے ہجر تُم کو بھا گیا ہے
سُنا ہے خُوبصورت ہو گٸ ہو
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو
کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے ہو
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
اب وہ روتا ہے__چپ نہیں ہوتا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
ہر آنکھ سے محبت کہاں ہوتی ہے
ہر چہرہ "حسَیں" کہاں لگتا ہے!!!!!
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں
ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
میں تیرا ظرف دیکھتا رہوں گا
تو میری خاک کا تماشہ کـــــــر💞
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
تیری تصویر سے شکایت ہے....
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
ان فاصلوں کے پیچھے
سب فیصلے تمہارے تھے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
یونہی جاگ رہے ہیں___ صاحب۔۔
ہمیں کسی کا انتظار تھوڑی ہے۔۔۔
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain