گھر واپس جب آؤ گے تو کون تمہں پہچانے گا،،
کون کہے گا، تم بن ساجن نگری سنسان..
بخشا ہے تم کو حُسن ہماری نگاہ نے
ہم لے کے آۓ ہیں تمہیں حدِ غرور تک
روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🔥
ہم نے #قرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے❤
" 💯
اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے
میں سچ مچ مسکرانا چاہتا ہوں💔
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
تیرے پیار میں ھوش گنوا بیٹھا ھوں..
چائے☕بناتے ھوئے ہاتھ جلا بیٹھا ھوں..
کل بچھڑنا ہے تو پھر عہدِ وفا سوچ کے باندھ،،
ابھی آغازِ محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں..
میں لکھتا ہوں وہ پڑھتے ہیں
baloch sahib
بس اتنا سا تعلق ہے اب _
"ﺗﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ.🍀🌸
ﺗﻢ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ __ ﮨﻢ ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ"!❤✌
_______💕💯
ہم نے سیکھی نہیں منافقت 😊
جو زبان پر وہی دل میں ھے !! ♥️
آج کہیں__ فرصت سے بیٹھ کر,,,,!!!
اپنے زندہ ہونے پہ__رویا جائے,,,!!!
جون ايلياء
انا کی جنگ میں هم جیت تو گئے لیکن.
پهر اس کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہے!
*درویش*
کتاب عشق میں ہم
چائے کو اپنا سکون لکھتے ہیں ۔!☕❤️
🔥💯
نگا ہیں بو لتی ہیں بے تہا شہ
محبت پا گلوں کی گفتگو ہے
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞
خوابوں کے ٹوٹنے سے دل کے ٹوٹنے تک۔💔
وہ دکھ بتاو اے دل جو ہم نے سہا نہ ہو۔💔
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain