Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

سانس جہاں تھی وہیں اٹک گئی
ارادہ باندھا تھا تجھے بھولانے کا.......!!!!!!

Ahmed-faraz-007
 

مجھے لگتا ھے میری آنکھیں
تمہاری دید کے فاقوں سے مر جائیں گی...

Ahmed-faraz-007
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
احسان
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

Ahmed-faraz-007
 

ہماری بزدلی مشہور ہے سارے زمانے میں
کہ ہم بدلہ نہیں لیتے ، خدا پر چھوڑ دیتے ہیں

Ahmed-faraz-007
 

ہوتی جو نہیں تم سے تو پھر کرتے ہی کیوں ہو🙏
تم لوگ محبت کا بھی نقصان کرو گے💯🔥

Ahmed-faraz-007
 

اساں شاکر غم دے عادی ہیں
ساڈا غم نہ کر غم چس ڈیندے

Ahmed-faraz-007
 

🥀میں روایت سے بہت پرانا لڑکا ہوں
اس دور کی حوا کو پسند نا آؤں گا

Ahmed-faraz-007
 

ہک شاکر تھیں برباد گئے آں
دوجا! تبصرے کھا گئے لوکاں دے!... 💔💔

Ahmed-faraz-007
 

ایک تیری نظر جو ساتھ دے میرا..مرشد⁦❣️⁩
میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں⁦❣️⁩

Ahmed-faraz-007
 

"آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں...؟؟؟
"اے-دل...!!!
"لوگ دلوں میں نفرت اور زمینوں میں تاویز چھپاۓ بیٹھے ھیں...!!!😞

Ahmed-faraz-007
 

!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!

Ahmed-faraz-007
 

ایک خط جو تو نے کبھی لکھا ہی نہیں 🙅
میں روز بیٹھ کر اس کا جواب لکھتا ہوں 🤟
#جون___ایلیاء

Ahmed-faraz-007
 

سنا ہے تمہاری ایک نگاہ سے قتل ہوتے ہیں لوگ فرازؔ
ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لوکے زندگی اچھی نہیں لگتی ۔

Ahmed-faraz-007
 

ٹپک پڑتے ہیں آنسو جب یاد تمہاری آتی ہے فرازؔ
یہ وہ برسات ہے جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا۔

Ahmed-faraz-007
 

جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے😀 وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں!!!😜😜😋😋😋

Ahmed-faraz-007
 

کاش کہ یوں ھو میں اس کی یاد میں مر جاؤں..
اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہے ..
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*💔

Ahmed-faraz-007
 

اس کے لب اور وفا کی قسم
۔۔۔ہاےے کیا قسم تھی خدا کی قسم

Ahmed-faraz-007
 

یہ مانا کہ تم سے خفا ہیں ذرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیں
خلیل الرحمان قمر

Ahmed-faraz-007
 

ممکن ھےصدیوں بھی نظر نہ آئے سورج
اس بار اندھیرا میرے اندر سے اٹھا ھے

Ahmed-faraz-007
 

ہر ایک سانس مجھے کھچتی ہے اس کی طرف
یہ کون ہے جو میرے لیے یوں بے قرار رہتا ہے