مان ته مايوسين ۾ ”تبسمَ“ ماٺِ ٿي ويهان مگر،
هر دفعي هڪ نئين تَمنا آٿـتــون ڏينـدي رھــي,
ع غ تبسم سائين❤🙏
ڪُجھ تہ سمجهون ٿا زماني کي اسان
چار درجا ڪي پڙهيلَ آهيون دوستَ!
اياز گل
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
❤ دل مانگ رہا ہے مہلت تیرے ساتھ دھڑکنے کی
تیرے نام سے جینے کی تیرے نام سے مرنے کی ❤۔۔
اصو لِ محبت میں تم خو د بے وفا ہو
وہ جو بچھڑا تو تم مر کیو ں نہیں گئے۔
ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لو گوں سے و صیؔ
ہم اپنے خواب ضرور تو ڑتے ہیں کسی کا دل نہیں۔
میرے تباہ ہونے کی مراد رکھتا ہے کوئی
چلو اسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی💓
salam to all after some days
نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔
میں نے دل کے دروازے پر لکھا " اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا " معاف کرنا میں اندھا ہوں❤ ❤
بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے
مگر...!!
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اٗسے میرا سلام کہنا
روح سے روح کا ..... رشتہ بنا لیتے ہیں..😍😍
چلو اتنی گہرائی سے دل ..... لگا لیتے ہیں..💖💖💘
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
رات کیا ہوتی ہم سے پوچھئیے.....
آپ تو سوئے اور صبح ہو گئی.....
آغازِ عشق بھی خوب تھا غالب کیا کہوں
پہلے تو تھی دل لگی پھر دل کو جا لگی
.
لوگ دیکھیں گے _____تو افسانہ بناڈالیں گے❤️
یوں میرے دل میں چلے آؤ کہ آہٹ بھی نہ ہو❤️🙈 ❤️
مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔
*تیرے کِس کِس خیال کو دِل سے جُدا کرُوں!*
*میرے ہر خیال میں تیرا ہِی خیال رہتا ہے!!💞*
ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ پہ۔۔۔۔ کھنچے چلے آئیں گے😒
وہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں.....
🌹نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ جسم کا نشہ کرتے ہیں
💞
ہم دل والے ہیں دلوں پہ راج کرتے ہیں
ڪو ترس ڪري جي ترسین نہ ٿو
تنھنجي مرضي توکي موڪل آ
مان تڙپي تڙپي جیئندس پیو،
منھنجي دل جو توسان ڦاٿل آ.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain