نیند کو آج بھی شکوہ ہے ____ میری آنکھوں سے
میں نے آنے نہ دیا کبھی اس کو تیری یاد سے پہلے
miss u
با رش کی بو ندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری
آ ج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پا نے کی چا ہت میں۔
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💞
رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا💔
سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں
#ﭘﺮﮐﺸﺶ_ﺍﻧﺪﺍﺯ_ﮨﮯ_ﺍﭘﻨﺎ_ﺻﺎﺣﺐ..😘😘❤
#ﺳﺎﺩﮔﯽ_ﻣﯿﮟ_ﺑﮭﯽ_ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ_ﻟﮕﺘﮯ_ﮨﮯ_ﮨﻢ...🥰❤
تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤..!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.❤💔💓💘❤💓💔
ڪڏهن به توتي دوار دل جا نه موٽبا تون ڀلي هلي آ،
ٻه لُڙڪ آلا تڏهن به هوندا، متان چوين آجيان نه ٿيندي !
شيخ اياز
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
*سوگ مرنے والوں کا ہو تو تین دن کا ہے*
*اور*
*بچھڑنے والوں کا ہو تو تمام عمر ٹھہرا رہتا ہے💔*
*تنہا لڑکا*
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
💔دیواریں سن رہی ہیں قاصد ذرا آرام سے کہو🤫
وہ ہم سے بچھڑ کے سچ میں رو رہے تھے کیا😢💔
میرا سایہ بھی نہیں تمھارے حق میں بہتر
میری چھاٶں میں بھی آنا تو اِستِخارہ کرکے آنا
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
♦💕♦💕♦💕♦💕♦💕
جو اڑاتے ہیں میرے پاگل پن کا تماشہ
کیا تماشہ ہو اگر انہیں پاگل کر دوں
💔💔💔تنھا مسافر 💔💔💔
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁
مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیرؔ
اک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا
پـوچـھـتـے کـیـا ہـو زنـدگـی کـا مـیـاں
مـجھ پـہ گـزری ، گـزار دی مـیں نـے
(جـون ایـلـیـاء)
💔💔💔
جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain