باز آ جائیے مت جائیے میری مسکان پر
میں جون پڑھتا ہوں اور نصرت سنتا ہوں..
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات
انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے ۔
, تیرے غرور کو دیکھ کہ_______ تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے؟
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون___ چاہتا ہے تمیں ہم سے زیادہ
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
ان آنکھوں میں بھی تھی _______ کسی ہیر کی تمنا
یہ سلجھا ہوا شخص بھی ______ کبھی رانجھا رہا ہے🔥
سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!
لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔۔!!!!!!
مجھے راس ہیں تنہائیاں اپنی💔💔💔
تو اپنے وقت کا اچار ڈال لے
💪🏻💪🏻💪🏻
خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتا ہوں۔۔ 🥀
انا پرستی میں آجاؤں تو چاند کو بھی نظر انداز کر دوں۔۔ 😏
💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ💕
💕ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕
اس جوانی سےتو اچھی تھی ہماری کمسِنی
بھول توجاتے وعدوں کو،مگر جھوٹے نہ تھے
روتا رھا رات بھر ،مگر یہ فیصلہ نہ کر سکا...
وہ یاد آرہے ہیں ، یا میں یاد کر رھا ہوں....
💔دل💔
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
دوستوں سے ملاقات کی شام ہے
یہ سزا کاٹ کر اپنے گھر جاؤں گا
*تنہا لڑکا*
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی۔
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی
غم پھر ایسا ملا کہ بات نماز تک جا پہنچی..!!
فقط ایک سجدہ کیا.. اور داستاں خدا تک جا پہنچی..!!
*دعا کرو میں کوئی راستہ نکال سکوں.
تمہیں بھی یاد رکھوں، اور خود کو بھی سنبھال سکوں.
انھیں جو ناز ہے خود پہ نہیں وہ بے وجہ محسن
کہ جس کو ہم نے چاہا ہو وہ خود کو عام کیوں سمجھے
رات میخوار ہم فقیروں سے
دم کرانے_____شراب لے آئے...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain