Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

💞تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا💞
💞تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے

Ahmed-faraz-007
 

🤘 کمال کرتے ہیں ہم سے نفرت کرنے والے بھی،،،🔥
محفل خود رکھتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں_😎💖

Ahmed-faraz-007
 

ساحل پہ جب آتے ہیں تیری جیسی آنکھوں والے لوگ
لہریں شور مچاتی ہیں ___ لو آج سمندر ڈوب گیا
💕

Ahmed-faraz-007
 

گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے

Ahmed-faraz-007
 

: #وہ بولے محبت ❤❤کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے صاحب_😒😒
ہم نے بھی مُسکرا کے کہہ دیا ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے

Ahmed-faraz-007
 

تیری یادوں کا بوجھ اٹھا اٹھا کے تهک گیا ہوں...!!
مزدوری اتنی تو بنتی ہے کہ اک دیدار ہو جائے.........!!!

Ahmed-faraz-007
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

Ahmed-faraz-007
 

کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤

Ahmed-faraz-007
 

ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!❤❤

Ahmed-faraz-007
 

یــادوں میــں بســــا رکھــا ھــــے تجھـــــــــــے اســـں قــدر
کـوئـی وقتــ بھـی پـــوچھــے تــو تیـــرا نـام بتــا دیتـے ھیـں

Ahmed-faraz-007
 

نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو

Ahmed-faraz-007
 

morning

Ahmed-faraz-007
 

کیا بخشے______ جائینگے ہم لوگ..........؟
ہر نماز کے بعد اک نامحرم کو مانگنے والے✌

Ahmed-faraz-007
 

" ﮐﭽﮫ لوگ عادتا سادہ ہوتے ہیں "
" انہیں بے وقوف نہیں سمجھنا چاہیئے "
jese men

Ahmed-faraz-007
 

#ﺑﺲ_ﻭﮦ_ﺍﯾﮏ_ﺑﺎﺭ_ﭘﻮﭼﮫ_ﻟﮯ_ﮐﮧ_ﮐﯿﺴﮯ_ﮨﻮ__💔🔥
#ﮔﻬﺮ_ﻣﯿﮟ_ﺭﮐﻬﯽ_ﺳﺎﺭﯼ_ﺩﻭﺍﺋﯿﮟ_ﭘﻬﯿﻨﮏ_ﺩﻭﮞ__💔🔥
#ĎűĶhï 💔🔥

Ahmed-faraz-007
 

~_*ضروری تو نہیں محبت لفظوں میں بیاں ہو۔۔❤
کیا میری آنکھیں تمہیں کچھ نہیں کہتی ۔۔۔؟🔥*_~

Ahmed-faraz-007
 

" چھوڑ__ دیا اس کا انتظار__ کرنا ہمیشہ__ کے لیے ...
"*جب رات__ گزر سکتی ہے__ *تو* زندگی بھی گزر__ *جاے گی* .
.

Ahmed-faraz-007
 

کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا
یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے

Ahmed-faraz-007
 

پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا

Ahmed-faraz-007
 

تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھے قسمت اپنی ۔۔۔۔۔۔۔
وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیی ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔💔💔