Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

جب تمہاری یاد آتی ہے تو دل تھام لیتا ہوں
آنسوں ٹپکتے ہیں جب میں تمہارا نام لیتا ہوں

Ahmed-faraz-007
 

💖پاگل نہیں تھے ہم جو تیری ہر بات مانتے تھے۔۔۔
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا💓 ""

Ahmed-faraz-007
 

موسم تھا بے قرار تمھیں سوچتے رہے
کل رات بار بار تمھیں سوچتے رہے
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے!!!

Ahmed-faraz-007
 

💕💕ہے تُمہارے لیے کُچھ ایسی عقیدت دِل میں💕💕
💕💕اپنے ہاتھوں میں دُعــاؤں سا اُٹھالیـں تُم کو💕💕

Ahmed-faraz-007
 

#کوئی ساتھ نہ دے میرا #چلنا مجھے آتا ھے.. 🔥💯
ھر #آگ سے میں #واقف ھوں #جلانا مجھے آتا ھے

Ahmed-faraz-007
 

یونہی نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ...
ہر شخص اچھا لگتا ہے مر جانے کے بعد...

Ahmed-faraz-007
 

تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤

Ahmed-faraz-007
 

🌹میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں 💔
💖دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں ع ش ق💔

Ahmed-faraz-007
 

عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں
سب دل بول اٹهے " یہ قاتل ہے " یہ قاتل ہے۔ "

Ahmed-faraz-007
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

Ahmed-faraz-007
 

سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے۔۔۔۔۔۔

Ahmed-faraz-007
 

مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے ....
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی.....

Ahmed-faraz-007
 

مجھکو سارے ہی چھوڑ جاتے ہیں 
تم میرے ساتھ کچھ نیا کرنا 🍁"🔥

Ahmed-faraz-007
 

مُحٙـــــــبت لِبـــاس نہیــــں جـــو روز بــــدلا جائــــے ،،
مُحٙــبت کفــن ہــے جــو پہــن کــر اُتـــارا نہیــں جاتـــا ،،

Ahmed-faraz-007
 

کبهی پتهر کی ٹهوکر سے بهی آتی نہیں خراش...!!!!
کبهی ایک ذرا سی بات سے انسان بکهر جاتے ہیں..!!

Ahmed-faraz-007
 

جسے یاد کرتے ہی لبوں کو ہنسی چُھو جائے🍁
اک ایسا خوبصورت ________ خیال ہو تم🍂
🌹💖🌹

Ahmed-faraz-007
 

کچھ اس لیئے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا
دیتا رہا ہوں انھیں عزت أنہی کے معیار سے بڑھ کر

Ahmed-faraz-007
 

چہرہ وہی رہا _____ مگر آنکھیں بدل گئیں...!!
اک پل میں مجھ کو جان سے, انجان کر گیا...

Ahmed-faraz-007
 

جب میں لاش بن جاونگا......😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا..💔

Ahmed-faraz-007
 

مون کان تعريف ايتري ٿي وئي،
ھو ڀاڪر منجهان ڀري ٿي وئي،
عشق ڏياريو حسن جو احساس،
ڇوڪريءَ حور ۽ پري ٿي وئي...