ڪنهن مرڻ بعد منهن موڙيو 😒
ڪن ته جيئري جنازه پڙهي ڇڏيا ✌
آنسوں نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتا دیکھ ۔۔۔کر
آنکھ کھلی تو احساس ہوا عشق سوتے ہوئےبھی رولاتا ہے
یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں
جون ایلیا🔥
کون ماتم کرے گا______مرنے پر
خود کشی کر کے ديکھ ليتے ہيں
بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی صاحب💞
💞کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی💞
کیا سنائیں تمھیں حکایت دل
ھم کو دھوکہ دیا گیا جاناں
*جون ایلیاء*مرشد
ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے
سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں
😢i💞💞i
ہماری نیکیوں کا کیا بنے گا ؟
ہمارے گاؤں میں دریا هی نہی ہے !
🔥🔥
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو.....،،
شاید ہم تمہیں زِندہ اچھے نہیں لگتے....!!
🍁
سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے۔۔۔۔۔۔
جڏهن ھلڻ ن سکيا ھئاسين
تڏهن ڪرڻ ن ڏنو ويندو هو
جڏهن کان ھلڻ سکيا آھيون
تڏهن کان وک وک تي ڪيرائڻ
جي ڪوشش ڪن ٿا ماڻهوَ
نہ وہ آسکے نہ ہم کبھی جا سکے .....
نہ درد دل💔 کا کسی کو سنا سکے .....
بس خاموش بیٹھے ہیں ان کی یادوں میں .....
نہ اس نے یاد کیا نہ ہم بھلا سکے ......
💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا
Good night
ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﮧ ﺗﯿﺮﺍ #ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻻﺯﻡ ﮨﮯ
ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻤﺮ #سگریٹ اپنے پاس رکھی
سنو جو تیرے سنگ کاٹا 💔
اس وقت پے لعنت 😏 بلکہ لکھ دی لعنت
بندے رول کے زندگی بندیاں دی
پچھوں آکھن رب دی مرضی اے
کبھی لگتا ہے پتھر بن گیا ہوں میں
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتا ہے💔
تمہارے دل ❤ میں مجھے ایسے عمر قید ملے !"
تھک جائیں سارے وکیل پر، مجھے ضمانت نہ ملے
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ..!!
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا...!!!💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain