Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

تم میرے ذہن سے اتر جاؤ..!!
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا...!!!💓

Ahmed-faraz-007
 

جو ہو گی ہم پہ عنایت تو کیا غضب ہو گا
کہ کیا بشر سے محبت بشر نہیں رکھتے
داغ دہلوی

Ahmed-faraz-007
 

ہمارا_ وقت_ بدلہ_ ہے.....
میعار _نہیں!
تم _لوگوں_کی _قسمت _ بدلی_ ہے.........
! اوقات _نہیں!
☑🔥☝💪

Ahmed-faraz-007
 

سگریٹ جسے سلگتا ہوا کوئی چھوڑ دے
اس کا دھواں ہوں اور پریشاں دھواں ہوں میں۔۔۔💔

Ahmed-faraz-007
 

دنیا طعنے دے گی تم کو صاحب
دُور رہا کرو ہم بگڑے لوگوں سے.....😘
🔥

Ahmed-faraz-007
 

اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا

Ahmed-faraz-007
 

چلا آتا ہے تیرا عکس میرےخیالوں میں میرے ہمدم
تجھے ہو نہ ہو تیری روح کو ضرور دل لگی ہے مجھ سے...!

Ahmed-faraz-007
 

چلا آتا ہے تیرا عکس میرےخیالوں میں میرے ہمدم
تجھے ہو نہ ہو تیری روح کو ضرور دل لگی ہے مجھ سے...!

Ahmed-faraz-007
 

مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم.

Ahmed-faraz-007
 

ﺗﯿﺮﯼ ﻧـــﻔــــﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﻡ ﻧﮩـﯿﮟ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣـــﺤـــﺒﺖ ﮐﻮ ﻣﭩﺎ ﺩﮮ,,!!
S
ﻣﯿﺮﯼ ﭼـﺎﮨــــﺖ ﮐﺎ ﺳــﻤــﻨـﺪﺭ ﺗﯿﺮﯼ ﺳـــــﻮﭺ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮔـﮩﺮﺍ ﮬﮯ,, ❤

Ahmed-faraz-007
 

بدمعاشی دی گل نی کرنی🗡🗡
پترا🤨
سانو تیری بندوق تو ذیادہ اپنے غصے تو ڈر لگدا😠💯

Ahmed-faraz-007
 

اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔

Ahmed-faraz-007
 

تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں!!!!!!
تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو...
♥😢

Ahmed-faraz-007
 

.ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے😓❤
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.

Ahmed-faraz-007
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

Ahmed-faraz-007
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔

Ahmed-faraz-007
 

عزت اور احترام سب کو دو 🔥💯
دو دن کم جیو ! مگر سر اٹھا کر جیو✋️♥️...🔥

Ahmed-faraz-007
 

وہ مجھے چھوڑ کے خوش ہے ، تو شکایت کیسی
اب اسے خوش بھی نہ دیکھوں ، تو محبت کیسی !

Ahmed-faraz-007
 

سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖

Ahmed-faraz-007
 

wadi mehrbani
u tuhnji