Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے.
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کرکے
💫 𝚋𝚊𝚕𝚘𝚌𝚑

Ahmed-faraz-007
 

Aslam O Alaikum

Ahmed-faraz-007
 

یہ ادائے بے نیازی کہ وہ میرے دل کو لے کر
بڑی بے رخی سے بولے کسی کام کا نہیں ہے

Ahmed-faraz-007
 

💔زخم دے کر نہ پوچھ درد کی شدت💔Saqi💔
💔درد تو درد ہوتا ہے تھوڑا کیا زیادہ کیا💔

Ahmed-faraz-007
 

تمھارے بعد جو کسی کو گلے لگاؤں__💔💔
خدا کرے کہ وہ موت ہو,,,🔥
𝕓𝕖𝕨𝕒𝕗𝕒

Ahmed-faraz-007
 

*😊 _ہمیشہ سچ بولو سچ سب آفتوں سے بچاتا ہے_ 😊*
*_جھوٹ سے پرہیز کرو کیونکہ وہ آخر کار تباہ کر دیتا ہے❤️🥰_*💯

Ahmed-faraz-007
 

خاموش رہے انکی خوشی کہ لیۓ💜🥀
🖤مرشد🖤
وہ سمجھے کہ اِنھیں درد نہیں ہوتا🥀🥀

Ahmed-faraz-007
 

*میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں*
*باتیں بُھول بھی جاؤں پر لہجے یاد رکھتا ہوں*
𝔹𝕒𝕝𝕠𝕔𝕙.....❣️❣️

Ahmed-faraz-007
 

~*_*~
کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی،
بہتر کی تلاش میں تھے🖤🔥

Ahmed-faraz-007
 

" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.🙂
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯💔🔥👌

Ahmed-faraz-007
 

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہے ہیں شجر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
꧁ پیارے ꧂
+═❁+❁═+

Ahmed-faraz-007
 

مجھے معلوم ہے میرا مقدر تم نہیں🥀
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ

Ahmed-faraz-007
 

خواب کیا دیکھیں گئے تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کے مر جاتے ہیں🥀💔
꧁ پیارے ꧂
+═❁+❁═+

Ahmed-faraz-007
 

بات کا حل نکالئیے صاحب___
ایسے کیسے بھلا خدا حافظ؟

Ahmed-faraz-007
 

وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔
꧁ پیارے ꧂
+═❁+❁═+

Ahmed-faraz-007
 

❤شکوہ کرتے ہیں لوک بچھڑنے کا بکھرنے کا❤ ❤وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے❤

Ahmed-faraz-007
 

𝕜𝕠𝕚 𝔸𝕙𝕖 𝕙𝕚𝕥𝕪 𝔸𝕤𝕒𝕟 𝕤𝕒𝕟 𝔾𝕒𝕝𝕙𝕒𝕚𝕟 𝕨𝕒𝕣𝕠

Ahmed-faraz-007
 

𝕞𝕖𝕣𝕚 𝕥𝕒𝕣𝕒𝕗 𝕤𝕖 𝕤𝕒𝕓 𝕜𝕠 𝔼𝕚𝕕 𝕞𝕦𝕓𝕒𝕣𝕒𝕜
ℝ𝕖𝕘𝕒𝕣𝕕𝕤 𝔾𝕦𝕝𝕒𝕓 𝕓𝕒𝕝𝕠𝕔𝕙 𝕗𝕣𝕠𝕞 𝕤𝕦𝕜𝕜𝕦𝕣 𝕤𝕚𝕟𝕕𝕙

Ahmed-faraz-007
 

زندگی کم پڑ گئی ورنہ
وہ نہ ملتا.....مجال تھی اس کی
# 💕

Ahmed-faraz-007
 

قریب کون ہے ہمارے 🤔
دور جاگر ہی پتا لگتا ہے🙃