Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

🍁"وہ شخص کیا عجیب تھا کہ جس کی ذات پر
جب اعتبار بڑھ گیا ___تو اختیار گھٹ گیا"

Ahmed-faraz-007
 

hallllllll aj tuhnji jo ache thi chha karyan kash muhnje was men huje to wat udri achan hin mahal

Ahmed-faraz-007
 

کیسے مُمکن تھا ہر شخص سے کہنا تیرا دُکھ....💔
مجھ کو سج دھج کے منانا پڑا ہے سوگ تیرا 🙂

Ahmed-faraz-007
 

وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿

Ahmed-faraz-007
 

ہم اُکتاۓ ہوۓ لوگوں پہ لازم ہے کہ
کہیں چُپ چاپ قبر کھود کے
دفنا دیں خود کو

Ahmed-faraz-007
 

*اُﺱ ﮐـﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺴﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﭼﯿـﺰﯾﮟ ﺍﮐﺜـﺮ*
*ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍُﺱ ﮐﮯ," ﺧُﺪﺍ " ﺧﯿﺮ ﮐﺮﮮ*

Ahmed-faraz-007
 

جب محبوب کہے کہ مر جاؤ
تو تم پر واجب ہے کہ مر جاؤ______

Ahmed-faraz-007
 

نفرت نه ڪجان مونسان ڪڏهن....
اھو مونکان برداشت نه ٿيندو.....
👈💝جاني💝👉
بس پيار سان چئيجان ته ھاڻي تنهنجي....
ضرورت ناهي رهي..!S

Ahmed-faraz-007
 

ميت پہ منائیں گے دِکھاوے کا سوگ
یہ کمینے ، مطلبی ، انا پرست لوگ🔥
💯〽

Ahmed-faraz-007
 

بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍💞

Ahmed-faraz-007
 

کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔

Ahmed-faraz-007
 

My young cousin has been expired so please pray for his departed sou.Indeed every one has to leave this mortal world.

Ahmed-faraz-007
 

تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں💔💯🔥

Ahmed-faraz-007
 

#ﻣﻘﺎﻡ__ﺣﯿﺮﺕ__ﮐﯽ__ﺑﺎﺕ__ﮨﮯ__ﻧﺎ__ﺻﺎﺣﺐ💕
#ﺍﮎ_ﻟﮍﮐﺎ_ﺑﮭﺮﯼ__ﺟﻮﺍﻧﯽ_ﻣﯿﮟ_ﺍﺩﺍﺱ_ﺭﮨﺘﺎ__ﮨﮯ💓

Ahmed-faraz-007
 

اسے میرے نام سے محبت تھی
اس نے میرے ہمنام سے شادی کرلی

Ahmed-faraz-007
 

کاش کہ یوں ھو میں اس کی یاد میں مر جاؤں..
اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہے ..
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*💔

Ahmed-faraz-007
 

سفید رنگ مجھے بہت پسند ہے امید ہے کفن خوب جچھ گا مجھ پر

Ahmed-faraz-007
 

💞زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا💞
💞دشمن سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا💞
#

Ahmed-faraz-007
 

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے ♥️
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کرکے🔥

Ahmed-faraz-007
 

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے ♥️
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کرکے🔥