یہ میرا عشق تھا یا پھر دیوانگی کی انتہا غالب..!!
کے تیرے ہی قریب سے گزر گئے تیرے ہی خیال میں..!!
کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پِچھلی ملاقاتیں 🍂
بہت کچھ یاد آتا ہے، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗💗
😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ ٹھرکی ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں
ℛℐ ᗅℒⅈ
💘کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آنسو تو پاس ہوتے ہیں مگر رویا نہیں جاتا 💘
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
ہم ایک جیسے ضدّی ہیں اور جانتے ہیں
بچھڑ گئے...... تو کبھی رابطہ نہیں ہونا
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
میرے #صبر کی انتہا کیا پوچھتے ہو فراز
وہ مجھ سے لپٹ کر رویا کسی اور کے لیے 🔥
اس نے بہانے سے ایک ہاتھ چھڑایا تھا اپنا ۔۔۔
میں نے احتیاط سے دوسرا بھی چھوڑ دیا ۔۔۔🔥💔
دینے آئی ھےمیرے____ درد کی قیمت مجھکو....!!
کتنی ہمدرد ہے یہ......... جنوری کی پہلی بارش...!!
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
ہم وقت گزارنے والے
رونق محفل ہیں
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی...
وہ کہتا تھا میں تیرے جسم کا سایا ہوں
فراز!
اسی لئے شاید اندھیروں میں ساتھ چھوڈ گیا
#اپنے_بارے_میں_کبھی_سوچا_ہی_نہیں ......😋
#لوگ_کافی_ہیں_ہمیں_سوچنے_کے_لیے.......😉
#
دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉
💓
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔💔
*اس سے پہلے کہ جان جائے۔۔۔۔*
»
»
*اسے کہنا کہ مان جائے۔۔۔۔*
☹
عمر تو ابهی چهوٹی ہی ہے تیرے یار کی..
"مگر "
عشق کی محفل میں لوگ اٹهہ کر سلام کرتے ہیں..
👊👊�
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain