"صاحب چھوڑ__ دیا اس کا انتظار__ کرنا ہمیشہ__ کے لیے ...
"جب رات__ گزر سکتی ہے__ تو زندگی بھی گزر__ جاے گی ...!
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤
اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤
اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ ہے زندگی ✍✍
چلنےکا نہ سہی سنبھلنے کا ہنر تو آگیا یا ✍✍
ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ
ﻭﻗﺖ ﮐﭩﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺩﻥ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﺭﮨﮯ
💔
قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔
قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔
تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا💘💘
تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا💘💘
جب ملی ہو گی اُسے مِری حالت کی خبر،،،
اُس نے آہستہ سے __ دیوار کو تھاما ہو گا۔۔۔!!!
تیری آباد محفل میں جو دن ہم نے گزارے تھے...............!!!!!
قلم لکھنے سے قاصر ہے وہ دن کتنے ہی پیارے تھے...........!!!!!~
لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ ...!❤
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے بے وفا کو بھی پیار ہو جائے...!❤
@s
زخم ھی دینا تھا تو سارا جسم تیرےحوالے تھا...!
بےرحم تونے جب بھی وار کیا دل پر ھی کیا...!!s@
نشـانـی ایـک ھـی رکھـی ہـے میـں نـے پـاس اپنـے💝
وہ اکـــ تصــویـر جـس میـں تـم مســکــراتــے ہــو💓
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
#خــــــواب_آنکھــــوںسے_گئے_نیند_راتوںسے_گئی
#وہ_گیا_تو_ایسے_لگا_جیسے_زندگی_ہاتھوںسے_گئی
💔💘
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا
سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے
اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں
بتاؤ کون سی بہار لے کر آیا ہے جنوری ؟؟؟؟😕
تم سب جو کہتے تھے بہت ویران ہے دسمبر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain