... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
آندھی نے توڑ دی ہیں درختوں کی ٹہنیاں...
کیسے کٹے گی رات پرندے اداس ہیں...
🔥
کوئی وفا کرے تو وفا کیجئے
نہ کرے تو دفع کیجئے
M💔S
لوٹا دیا سب حاصل زندگی ہم نے.____.
سکندر سے فقیر بن گئے اک یار کی خاطر.____.
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا` ہے........!!
کیا میرے دل پہ لکھا ہے...یہاں درد لیئے جاتے ہیں...
اسے ہر رات جب بھول جانے کی قسم کھاتے ھیں
ٹپک پڑتے ھیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے
اسے ہر رات جب بھول جانے کی قسم کھاتے ھیں
ٹپک پڑتے ھیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا
کاش کوی ایسا ھو جو گلے لگاکر کہے.
رویا نا کر ترے درد سے مجھے بھی درد ھوتا ھے
.نظر جسے ڈھونڈتی تھی وہ راستے میں یوں ملے!!💔
ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئے💔 وہ نظر جھکا کر گزر گئے
*کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤*
*توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔*
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈🚶
تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی.....
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے.....
قلم سے لکھ نہیں سکتے ہم اپنے دل کے افسانے.....
ہم تو دل سے یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے..
قلم سے لکھ نہیں سکتے ہم اپنے دل کے افسانے.....
ہم تو دل سے یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے..
ہو گئی ہو بھول تو دل سے معاف کر دینا اے دوست
💔
سنا ہے سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی.....
خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا😢
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مرگیا😢
۔۔ 😢
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain